Mudassar virk (@mudassar_virk33) 's Twitter Profile
Mudassar virk

@mudassar_virk33

ID: 1056961860392677376

calendar_today29-10-2018 17:31:59

612 Tweet

18 Followers

412 Following

AJI (@alijirani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور اُنکی پارٹی نواز شریف کی جان کے در پے ہیں یہ سب ایک ایجنڈے کے تحت کر رہے ہیں:سینیٹر مشاہداللہ خان

Waseem Abbasi (@wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

"The outcome of this research is difficult for Kabul and their US partners to digest. I understand that. For years they said mullah Omar is organising the insurgency from Pakistan." Thanks Bette Dam for talking to us. urdunews.com/node/404391/%D…

Express News (@expressnewspk) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ کے سوشل میڈیا پر چرچے express.pk/story/1587371/…

کراچی کی ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ کے سوشل میڈیا پر چرچے  express.pk/story/1587371/…
Dr. Adnan Khan (@dr_khan) 's Twitter Profile Photo

Former PM #NawazSharif is having recurrent Angina. Significant Coronary Artery Disease (Heart Disease) and co-morbidities (HTN, DM, CKD) coupled with stress have lead to exacerbation of symptoms & worsening of disease. Allah SWT Kareem ..

Dunya News (@dunyanews) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے آن لائن اور آن آرائیول ویزا کا جدید نظام تیار urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/P…

پاکستان کے آن لائن اور آن آرائیول ویزا کا جدید نظام تیار urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/P…
ARY News Urdu (@arynewsud) 's Twitter Profile Photo

سرکاری حج اسکیم قرعہ اندازی: ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں: bit.ly/2T3sZCs #ARYNewsUrdu #Hajj2019 #Hajj

سرکاری حج اسکیم قرعہ اندازی: ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان

مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں: bit.ly/2T3sZCs

#ARYNewsUrdu #Hajj2019 #Hajj
Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم جمعرات کو نئی ویزاپالیسی کا افتتاح کریں گے ، وزیراطلاعات فواد چودھری

Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

پرویز رشید نے جنرل ضیاالحق کے دور کے آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل اختر عبدالرحمان کے فرزند ھمایوں اختر سے کچھ دیر سے سہی مگر آخر وہ سوال پوچھ ہی لیا جس کو وہ برسوں اپنے دل میں لئیے پھرتے رہے-

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

پڑوسی ملک کا راجہ بھی نجومیوں ساحروں اور زائچہ نویسوں کےنرغےمیں ہے طلسماتی دنیا کے راجہ کافی الحال سو مناتی دنیا کے راجہ سے زائچہ کافی بہتر جارہا ہےمودی کی اصل کمزوری اس کی رانی نہ ہونا ہےادھر دو ساحر ہیں یعنی راجہ اور رانی اسی لئے اکیلے مودی کی ایک نہیں چل رہی "جادو نگری سے"

پڑوسی ملک کا راجہ بھی نجومیوں ساحروں اور زائچہ نویسوں کےنرغےمیں ہے طلسماتی دنیا کے راجہ کافی الحال سو مناتی دنیا کے راجہ سے زائچہ کافی بہتر جارہا ہےمودی کی اصل کمزوری اس کی رانی نہ ہونا ہےادھر دو ساحر ہیں یعنی راجہ اور رانی اسی لئے اکیلے مودی کی ایک نہیں چل رہی 
"جادو نگری سے"
Abdul Qayyum Siddiqui (@qayyumreports) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ بحریہ ٹاون کراچی آٹھ سال میں 450ارب روپے ادا کرنے پر تیار 20ارب کی ڈاؤن پے منٹ ماہانہ اڑھائی ارب کی پہلے پانچ سال اقساط روزانہ سیل کا 30فیصد ادا کرنے کی پیشکش عدالت نے نوٹ کرلیا بدلے میں مقدمات ختم کرنے کی استدعا عمل درآمد بینچ 21مارچ کر فیصلہ سنائے گی

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی بیمار معشیت کی بحالی کا سفر بحریہ ٹاون سے منسلک لاکھوں ورکرز کے روزگار کا تحفظ اور بحریہ میں ہزاروں پاکستانیوں کی سیکڑوں اربوں روپوں کی سرمایہ کاری کو شدید خطرہ آج زائل ہو گیا جب سپریم کوٹ نے بحریہ ٹاؤن بحالی پیکیج جاری کردیا اور ملک ریاض نے یہ کٹھن چیلنج قبول کر لیا