مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے عاصم جمیل حادثاتی طور پر انتقال کر گئے ہیں، اللہ پاک عاصم بھائ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین
#MTJ #MolanaTariqJameel
آزادی کتنی بڑی نعمت ہے اسکا اندازہ یہاں سے لگا لیں انڈین مسلمان کھلاڑی محمد شامی وکٹ لینے کے بعد سجدہ کرنا چاہ رہا تھا لیکن پھر اُس کو یاد آیا کہ بعد میں گائے ماتا والے لوگ چھوڑیں گے نہیں، 😢
#MudasirZamanMuhammadi
What a century for Fakhar Zaman !!! What a talent and a show of outstanding batting!!!! A threat to NZ. Wish he was there for the earlier games!!! The fastest from Pakistan 🇵🇰
#PAKvsNZ #MudasirZamanMuhammadi
میں بحثیت ایک مسلمان فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں یا اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرمائے
اور مسلمانوں کو کامیابی عطا فرمائے آمین🇵🇰🇸🇩🇸🇩🇸🇩🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#MudasirZamanMuhammadi #Dua