اس موصوف کا نام سعد رضوی ہے، اس کو چابی دی گئی اور لالچ دیا گیا اور بدلے میں اس نے اپنے کارکنان کو بیچ دیا
تحریک لبیک کے وہ کارکنان جن پر پنجاب پولیس نے ظلم کیا ان سے دلی ہمدردی ہے ، لیکن لبیک کے کارکنان جان لیں کہ ان کا گنہگار صرف نظام نہیں بلکہ سعد رضوی بھی ہے
عمران خان کو اگر اڈیالہ جیل سے منتقل کیا گیا تو ہم بھرپور مزاحمت کریں گے سارے پاکستان میں احتجاج ہوگا اس طرح کا فیصلہ کسی صورت ہمیں قابل قبول نہیں۔ جنید اکبر
راجہ جی یہ صرف ایک معرکہ ہے جنگ ابھی بھی جاری ہے۔ جو تاریخ میں پہلی بار کامن ویلتھ رپورٹ کو چُھپا سکتے ہیں وہ کیا فیصلہ نہیں کروا سکتے؟ لگتا ایسے ہے کہ ایک ایجنسی سے دوسری ایجنسی کو فیور دی گئی ہے؟ جب ساری دنیا کو راشد نصیر کے کردار کا پتہ ہے تو برطانوی عدالت کیوں اندھی بیٹھی ہے؟
🚨🚨 سہیل افریدی کو ہرگز وزیر اعلی بننے نہیں دیں گے
(عطا تارڑ)
یعنی اسٹیبلشمنٹ کے کتے کھول کر سامنے اگئے-- کسی کا باپ بھی عمران خان کے انتخاب (سہیل افریدی) کو نہیں روک سکتا
🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی🚨🚨
سہیل افریدی کو روکنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ اور اندرونی غداروں نے اعلی خفیہ قسم کا اجلاس بلا دیا
جنید اکبر خان سیاسی کفن سر پر باندھ کر سہیل افریدی کے حلف اٹھانے تک تمام معاملات اپنے ہاتھ میں لے
“خیبرپختونخوا حکومت کو بارہا ہدایات دیں کہ خیبر پختونخوا میں اپنے ہی شہریوں کے خلاف شروع کیے گئے غیرضروری ملٹری آپریشنز کے خلاف کھڑی ہو، ہمارے دور میں ان تمام علاقوں میں امن قائم ہو چکا تھا، لیکن انتہائی دکھ ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت میرے امن کے ویژن پر عملدرآمد میں کامیاب نہیں
عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا کیا کہ حکومت کی دوڑیں لگ گئیں۔
آج آپ کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی پچھلے کئی دن سے مذاق میں جاری لفظی گولہ باری کی آواز تک نہیں آئی ہو گی۔
کیونکہ اب انہیں ڈر ہے کہ عمران خان اور 🇵🇰 سے مخلص بندہ آ گیا تو کیا ہو گا؟