عمران خان سیاست کے واحد کھلاڑی ہیں جن سے جیل میں ملنا بھی قومی سطح کی خبر ہے۔ عمران خان کی مخالفت پر سرکاری عہدے مل جاتے ہیں
عمران خان کے نام پر وہ لوگ 2024 کا الیکشن جیت گئے جو کبھی عمران خان سے ملے تک نہیں۔
حبیب اکرم کی گفتگو 🔥
*💙💫✍🏻. عمران خان کا کمرہ صاف کرنے والا قیدی
*اتنا عظیم لیڈر جو ایک صفائی کرنے والے کا بھی احساس رکھتا ہے ایسا ہیرا نہیں ملے گا 5 اگست کو نکلو ورنا ساری زندگی پچھتاؤ گے اللہ نے ہمیں بہت بڑی نعمت ہے یہ انسان
مرشد *عمران خان* بشریٰ بی بی اور تمام بے گناہ لوگوں کو رہا کریں
بے شرم اسحاق ڈار نے امریکہ میں بیٹھ کر عافیہ صدیقی کی سزا کو درست قرار دے دیا
اسحاق ڈار صرف اپنے مالکوں کو بچانے کے لئے بے گناہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی گرفتاری جائز قرار دے رہا ہے۔۔۔
بکاو میڈیا یہ نہیں بتائے گا۔پاکستانیو اس غدار کا یہ چہرہ ہر طرف پھیلائیں۔
🔴 فلسطین کی پشت پر ترکی خنجر گھونپنے والوں میں سر فہرست ہے۔لیکن اس خائن دوہرے منافق چہرے کے خلاف مسلمانوں کی اکثریت خاموش تماشائی ہے۔
اردوغان جیسا ہزار چہرہ انسان نما گرگٹ کی طرح روپ بدلتا رہتا ہے۔
قرآن مجید نے کفر سے بڑا خطرہ " منافقت" کو قرار دیا ہے
تاریخ گواہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے
پاکستانی میڈیا پر پہلی آواز 2003 میں عمران خان نے اٹھائی تھی
اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ دنیا کے سامنے لے کر آئے تھے
*مسلم لیگ ن پی ٹی آئی سے ہاری ہے تو اقتدار پی ٹی آئی کو ملنا چاہیے تھا، سات آٹھ ہزار ووٹوں والوں کو اقتدار دے کر وفاق اور صوبے کا وزیر بنانا ظلم و جبر ہے۔ عابد رضا کوٹلہ، ڈویژنل صدر نواز لیگ*
پہلے بھی کہہ چکا ہوں
دوبارہ کہہ رہا ہوں
وبانگ دہل کہہ رہا ہوں
عمران خان پاکستان کی پہلی سیاسی شخصیت ہیں جنہوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے کو اٹھایا، اس سے پہلے کسی کو عافیہ کے نام کا بھی نہیں پتہ تھا
حامد میر
سن لو پٹواریو😂