Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile
Maulana Sami Ullah JUI 

@msamiullah_786

#TeamTwitterJUI l juipak.org.pk l #TeamJUIKPK l Team Twitter @JuipakOfficial l Follower of @MoulanaOfficial l

ID: 1180393928073322497

calendar_today05-10-2019 08:07:51

24,24K Tweet

26,26K Followers

8,8K Following

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

مولاناپیرذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ عارضۂ قلب کے باعث ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ تمام محبین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بارگاہِ الٰہی میں دعا کریں: اللہ تعالیٰ حضرت والا کو شفاء کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین، بجاہ سید المرسلین ﷺ

مولاناپیرذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ عارضۂ قلب کے باعث ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
تمام  محبین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بارگاہِ الٰہی میں دعا کریں:
اللہ تعالیٰ حضرت والا کو شفاء کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین، بجاہ سید المرسلین ﷺ