سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile
سلطنت رضویہ

@mq_0786

*میرے آنسو نہ ہوں برباد دنیا کی محبت میں😭*
*رلائےبس مجھےآپ کی محبت یارسول اللّٰہ ﷺْ😭❤️*

ID: 1758820469757616128

calendar_today17-02-2024 11:49:12

2,2K Tweet

1,1K Followers

746 Following

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

*شیر امیر المجاہدین♥️🔥* *بزدلاں آلا کم ساڈے کول نئی ہوندا اسی اذاناں دیندے ای مراں گے‼️*

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

*ہم ایسے پیروں کو بھی جانتے ہے جو اپنے منہ سے تحفظ ناموسِ رسالتﷺ کا لفظ تک نہیں نکالتے بدبخت پیر‼️*

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

قائد ملت اسلامیہ حافظ محمد سعد حسین رضوی نے ہمیشہ قوم کی ترجمانی کی ہے

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

*تُم چور۔۔* *تُمہاری حُکومت / وزیر / مشیر سب چور* *جرنیل کی طرف سے دی گئی حکومت کہتی ہے غریب چور ہے؟؟؟*‼️

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

*مر تو ویسے بھی جانا ہے، آؤ شان کے ساتھ فلسطین کی مدد کرتے ہوئے مریں🙌⚔️🥷*

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

*جس کو اپنے لیڈر کی محبت میں مسلہ ناموس رسالت اور ختم نبوت سمجھ نہ آیا ہو اُس سے بڑا بیوقوف اس دنیا میں نہیں اور وہ عاشق رسول اللّٰہﷺ کہلانے کے لائق نہیں* یہ پاکسان ہے اور یہ پاک لوگوں کا پاکستان ہے انشاءاللّٰہ ☝️ *نظامِ مصطفیٰﷺ کشمیر 🇵🇸*

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

*5 اگست والی چترول ابھی ختم نہیں ہوئی تھی کہ خان صاحب نے 14 اگست کے لیے ناچا گروپ کو بلا لیا 🤦‍♂️… حکم آیا: ڈی چوک کی مشینیں ٹھیک کرو، پٹرول سے سی این جی پر لگاؤ، اور ناچ شروع کرو 💃😂* *نچن والیاں دے بچے آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے! 🤣*

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

اگر اچانک مدینے سے بلاوا آ جائے تو سب سے پہلے الفاظ جو آپ کی زبان سے نکلیں گے وہ کیا ہوں گۓ

اگر اچانک مدینے سے بلاوا آ جائے تو
 سب سے پہلے الفاظ جو آپ کی زبان سے نکلیں گے وہ کیا ہوں گۓ
سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

سنئیے گا ضرور 📢 لازمی بہت اہم وڈیو ہے 😝 اور اپنے حصے کی لعنت بھی ڈالتے جائیے گا (یہ بکواسیات ہی سمجھیں🙏🏻) “ اللہ کے بعد جو کچھ ہے خان ہے۔ وہ جو چاہے کر سکتا ہے۔ جہاں چاہے جا سکتا ہے۔ جب چاہے واپس آ سکتا ہے۔ اگر نہیں آ رہا تو اسے مشیتِ خان سمجھیں۔

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز اسلام آباد میں گرائے گئی مسجد کی جگہ پولیس اور عوام کے درمیان جھڑپ کے مناظر عوام پولیس کا حصار توڑ کر آگے بڑھ گئی ہے ،

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

*مسجدوں کے تحفظ کے لیے ان شاءاللہ 22 اگست کو ہم جمعہ مسجد وزیر خان میں پڑھیں گے*✨🔥🔥

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

*حکومت کی گھٹیا حرکت‼️* پنجاب اسمبلی کے باہر تحریک لبیک پاکستان کا "نظریہ پاکستان اور آزادی فلسطین مارچ" جس میں ہزاروں لوگوں کا مجمع اس وقت موجود ہے *جبکہ حکومت کی جانب سے باہر روڈ کی تمام لائٹس بند کر دی گئی !!*

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

یہ فلم نہیں, کراچی طارق روڈ پر واردات ناکام بنانے والے جوان کی اصل بہادری ہے۔ اس نے مردانگی کا حق ادا کر دیا۔ جب تک ایسے شیر جوان موجود ہیں, انسانیت محفوظ ہے۔

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کو پاک آرمی چیف سیدآصم منیر کی تعلیم کہاسےشروع ہوئی امیرکہ میں بیٹھ کر دھمکی سےانڈیاکانپتاہوا 💪🏻بات مختصر کہ کفرکواگر ڈرہےتو صرف دین اسلام کی تعلیم سے ہے ثبوت سامنے ہے اگر کوئی شک ہے آجاؤدین کی طرف

سلطنت رضویہ (@mq_0786) 's Twitter Profile Photo

*شعائرِ اسلام اور مساجد کے تحفظ کیلئے قائدِ ملتِ اسلامیہ علامہ سعد حسین رضوی صاحب کی قیادت میں مسجد وزیر خان میں تاریخ رقم* *تاحدِنگاہ عوام کا سمندر نمازِ جمعہ کی اداگئی کے خوبصورت اور دلکش مناظر❤‍🔥