Moiz Bawany (@moizbawanyy) 's Twitter Profile
Moiz Bawany

@moizbawanyy

Social Media Activist

ID: 1811767931967275011

calendar_today12-07-2024 14:22:05

3,3K Tweet

736 Followers

790 Following

Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

اگر اقلیتوں کے نام پر کراچی کی سڑکوں پر کسی قسم کی قانون ناموسِ رسالت یا دیگر اسلامی شعائر کی توہین کی مہم جوئی کرنے کی کوشش کی گئی تو تحریک لبیک پاکستان شدید ردعمل دے گی جو انتظامیہ سے بھی ہضم نہیں ہوگا پھر ۔۔۔ کراچی ڈویژن کی میٹنگ میں اہم فیصلے کر لیے گئے ۔۔۔

Moiz Bawany (@moizbawanyy) 's Twitter Profile Photo

#BreakingNews تحریک لبیک پاکستان نے کراچی میں ہونے والے اقلیتی مارچ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اہم فیصلے کر لئے۔ Minority Rights March #Karachi #Sindh #Pakistan

Moiz Bawany (@moizbawanyy) 's Twitter Profile Photo

لاہور: گستاخان کی سہولت کاری کے خلاف بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری۔

Muhammad Hasseeb Hussain (@mhhussain84) 's Twitter Profile Photo

اِس تحریک میں ہم رسماً نہیں آئے۔۔ استقامت کے ساتھ جِس چیز کا تقاضہ تحریک کرے مالِکوں کی رضا کیلئے قُربان کرنی پڑتی ہے۔۔ امیرِ ضلع کیماڑی نئے کارکنان کی تربیت فرماتے ہوئے

𝐒𝐚𝐚𝐝 𝐣𝐚𝐫𝐫𝐚𝐥 (@saadjarral27) 's Twitter Profile Photo

اگر زینب کے قاتل کو نو ماہ کے ٹرائل کی بجائے فورا چوک میں لٹکا دیا جاتا اور اس کو باقی عوام کے لیے عبرت کا نشان بنایا جاتا تو آج اس جانور کی ہمت نا پڑتی ایسا کرنے کی

Moiz Bawany (@moizbawanyy) 's Twitter Profile Photo

امارت اسلامیہ افغانستان میں گستاخ رسول ﷺ وگستاخ صحابہ کو سرعام سزائے موت دے دی گئی 😍♥️ #BREAKING #BreakingNews #Afghanistan #Afghans #Pakistan

Moiz Bawany (@moizbawanyy) 's Twitter Profile Photo

قصورمیں بچی کیساتھ نازیاب حرکات کرنیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار ۔پولیس کے مطابق گرفتاری کے وقت اس نے پستول نکالنے کی کوشش کی۔ اسکے پستول سے ہی گولی چل گئی، جس سے اس کے مخصوص اعضاء ناکارہ ہوگئے۔ زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔ #Pakistan

قصورمیں  بچی کیساتھ نازیاب حرکات کرنیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار ۔پولیس کے مطابق گرفتاری کے وقت اس نے پستول نکالنے کی کوشش کی۔ اسکے پستول سے ہی گولی چل گئی،
 جس سے اس کے مخصوص اعضاء ناکارہ ہوگئے۔ زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔
#Pakistan
ᗩᗯᗩIՏ Kᕼᗩᑎ YOᑌՏᗩᖴ-ZᗩI (@awais_y_zai) 's Twitter Profile Photo

حضور ﷺ کی ناموس کے قانون کی طرف کِسی کو دیکھنے بھی نہیں دیں گے۔۔ سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافِظ سعد حُسین رضوی دامت برکاتہم💚

حضور ﷺ کی ناموس کے قانون کی طرف کِسی کو دیکھنے بھی نہیں دیں گے۔۔

سربراہ تحریک لبیک پاکستان
 علامہ حافِظ سعد حُسین رضوی دامت برکاتہم💚
Moiz Bawany (@moizbawanyy) 's Twitter Profile Photo

📸اسکرین شاٹ لے لو!! 5 اگست کو بھی #PTI کو کتے کی طرح مار پڑھنے والی ہے، پی ٹی آئی کے لیڈر پھر سے کارکنان کو میدان میں چھوڑ کر بھاگیں گے۔💯 #5August #PTI

Aiman Tanvir🇵🇰 (@ahle_haq12) 's Twitter Profile Photo

ہم اپوزیشن کی جماعت ہیں ہم سیاست میں عدلیہ ٫اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کو قبول نہیں کرتے یار کچھ خدا کا خوف کیا جائے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات اچھے ہوتے تومیں اپنی سیٹ ہی جیت جاتا

Voice Of Labbaik (@vol_pakistan) 's Twitter Profile Photo

New DP Celebrating the 1500th Grand Mawlid an-Nabi ﷺ this year 💚 Upload & Share this DP on all platforms #VoiceOfLabbaik #TLP #Pakistan

New DP

Celebrating the 1500th Grand Mawlid an-Nabi ﷺ this year 💚

Upload & Share this DP on all platforms

#VoiceOfLabbaik
#TLP #Pakistan