Mohd Afsar Warsi (@mohdafsarwarsi1) 's Twitter Profile
Mohd Afsar Warsi

@mohdafsarwarsi1

ID: 1287348168015753217

calendar_today26-07-2020 11:25:48

63,63K Tweet

333 Followers

204 Following

شاعری کی دنیا (@world_ofpoetry) 's Twitter Profile Photo

شب کا یہ حال ہے کہ تری یاد کے سوا دل کو کسی خیال سے راحت نہیں ہوتی حسرت موہانی #اردوـزبان

شب کا یہ حال ہے کہ تری یاد کے سوا
دل کو کسی خیال سے راحت نہیں ہوتی

حسرت موہانی
#اردوـزبان
خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍

💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞
Sikandar Subhani (@sikandarsubha19) 's Twitter Profile Photo

کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئی ہم سے تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے #سوچ_کا_سفر

کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے
غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے

تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی
قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے

نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئی ہم سے
تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے
#سوچ_کا_سفر