محمد شہزاد (@mohammad_dxb7) 's Twitter Profile
محمد شہزاد

@mohammad_dxb7

ID: 1516199476809064456

calendar_today18-04-2022 23:38:58

5,5K Tweet

1,1K Followers

479 Following

محمد شہزاد (@mohammad_dxb7) 's Twitter Profile Photo

تم اگر یونہی نظریں ملاتےرہے 🔥 مئے کشی میرے در سے کہاں جائے گی عید مبارک 🌙🐐

محمد شہزاد (@mohammad_dxb7) 's Twitter Profile Photo

مست آنکھوں کی بات چلتی ہے مئے کشی کروٹیں بدلتی ہے جب ہٹاتے ہیں رخ سے زلفوں کو چاند ہنستا ہے رات ڈھلتی ہے

محمد شہزاد (@mohammad_dxb7) 's Twitter Profile Photo

مانا نظر کے سامنے ہے بے شمار دھند ہے دیکھنا کہ دھند کے اس پار کون ہے امجد اسلام امجد

مانا نظر کے سامنے ہے بے شمار دھند 
ہے دیکھنا کہ دھند کے اس پار کون ہے 

امجد اسلام امجد
محمد شہزاد (@mohammad_dxb7) 's Twitter Profile Photo

مساوات پر ایک خوبصورت تحریر۔ کسی کو بھی اپنے حسب نسب کی وجہ سے برتری حاصل نہی 👏👏