معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile
معظّم شاہ جی

@moazamshahg1

فالو کریں کنفرم فالو بیک ملے گا۔۔۔اور ہاں! دوسرا اکاؤنٹ بھی ضرور فالو کریں @MoazamShahG2

ID: 1172628507463245835

calendar_today13-09-2019 21:50:32

2,2K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

میں چاہتا ہوں اس بڑے شہر کے بڑے بازار میں ادبی کتابوں کی ایک بڑی دکان کھول دوں اور روزانہ کھلی چھوڑ کر شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں کہ کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ نہیں اگر ہوئی تو خوشی سے رقص کروں #شاہیات #قلمکار

میں چاہتا ہوں
اس بڑے شہر کے
بڑے بازار میں
ادبی کتابوں
کی ایک بڑی دکان کھول دوں
اور روزانہ کھلی چھوڑ کر
شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں
کہ
کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ نہیں
اگر ہوئی تو
خوشی سے رقص کروں

#شاہیات #قلمکار
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں اس حکومت کو کیوں یہ بات سمجھ نہیں آرہی، چھاپے گرفتاریوں سے کچھ نہیں ہونا، 16 اپریل کو جب پورا پاکستان باہر احتجاج پر تھا تب بھی کوئی لیڈر اس دن عوام کے ساتھ باہر نہیں تھا کیونکہ یہ جنگ #PTI کی نہیں رہی، یہ عوام بمقابلہ امریکہ اور اسکی کٹھ پتلی حکومت ہے #حقیقی_آذادی_مارچ

پتہ نہیں اس حکومت کو کیوں یہ بات سمجھ نہیں آرہی، چھاپے گرفتاریوں سے کچھ نہیں ہونا، 16 اپریل کو جب پورا پاکستان باہر احتجاج پر تھا تب بھی کوئی لیڈر اس دن عوام کے ساتھ باہر نہیں تھا کیونکہ یہ جنگ #PTI کی نہیں رہی، یہ عوام بمقابلہ امریکہ اور اسکی کٹھ پتلی حکومت ہے
#حقیقی_آذادی_مارچ
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو!!! ترکی کے عوام صرف ایک رات کے لیے جاگے تھے اور اس رات کے بعد اب وہ لوگ ہر رات آرام کی نیند سوتے ہیں۔ اب فیصلہ آپ لوگوں کو کرنا ہے 🇵🇰 #حقیقی_آزادی_مارچ

پاکستانیو!!!
ترکی کے عوام صرف ایک رات کے لیے جاگے تھے اور اس رات کے بعد اب وہ لوگ ہر رات آرام کی نیند سوتے ہیں۔
اب فیصلہ آپ لوگوں کو کرنا ہے 🇵🇰

#حقیقی_آزادی_مارچ
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

آج 25 مئی کا دن، دو دوست، ٰعمران خان اور یاسین ملک، دونوں آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں، اور دونوں کی زندگی میں ایک مشکل ترین دن ہے، اللہ تعالیٰ دونوں کو کامیابی دے، آمین #حقیقی_آزادی_مارچ

آج 25 مئی کا دن،
دو دوست،
ٰعمران خان اور یاسین ملک،
دونوں آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں،
اور دونوں کی زندگی میں
ایک مشکل ترین دن ہے،
اللہ تعالیٰ دونوں کو کامیابی دے،
آمین
#حقیقی_آزادی_مارچ
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

ابھی #GeoNews چینل لگایا، یقین کریں خوف کے مارے کانپیں ٹانگ گئیں۔۔۔شاہ جی کو لگا کہ ملک پہ دھشتگردوں نے حملہ کردیا ہے اور ہماری پولیس جانفشانی سے مقابلہ کر رہی ہے🫣 لیکن پھر #ARYNews لگایا تو پتہ لگا، یہ تو عوام ہیں جو پولیس گردی کا مقابلہ کر رہی ہے #حقیقی_آزادی_مارچ

ابھی #GeoNews چینل لگایا، یقین کریں خوف کے مارے کانپیں ٹانگ گئیں۔۔۔شاہ جی کو لگا کہ ملک پہ دھشتگردوں نے حملہ کردیا ہے اور ہماری پولیس جانفشانی سے مقابلہ کر رہی ہے🫣
لیکن پھر #ARYNews لگایا تو پتہ لگا، یہ تو عوام ہیں جو پولیس گردی کا مقابلہ کر رہی ہے
#حقیقی_آزادی_مارچ
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

"پٹوارپن" ایک ایسی بیماری ہے جس کا ابھی تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوسکا۔۔۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی شدت میں اضافہ ہوتا رہتا ہے، نہیں یقین تو آپ خود دیکھ لیں👇🤣 #SaluteToMarchers #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

امپورٹڈ حکومت کا تحفہ کیا حکومت نے مقابلہ کرنے کی ٹھان لی ہے؟ اور اب اسمبلیاں تحلیل ہونے کا کوئی امکان نہیں؟🤔 Imran Riaz Khan #PetrolDieselPrice #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ حکومت کا تحفہ
کیا حکومت نے مقابلہ کرنے کی ٹھان لی ہے؟ اور اب اسمبلیاں تحلیل ہونے کا کوئی امکان نہیں؟🤔
<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Riaz Khan</a>
#PetrolDieselPrice 
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت میں اختیار ہے، جمہور کی مرضی ہے، جمہور نہ ماننے پہ آئے تو حضرت نوح ع کو نبی نہیں ماننے، اور اگر ماننے پہ آئے تو گائے کو بھی خدا مان لیتے ہیں (مولانا رومی) #اسرائیلی_ایجنٹ_نامنظور

معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

مظہر رسول چشتی لکھتے ہیں: میں نے ایک تکہ کباب لگانے والے سے پوچھا آپ بیت الخلاء جاتے وقت ہاتھ دھوتے ہو؟ ہنس کر جواب دیا صاحب! اپنا مرچ مصالحے کا کام ہے، آتے ہوئے بیشک نہ دھوئیں، لیکن جاتے وقت لازمی دھوتے ہیں😷 #Petrol #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

مظہر رسول چشتی لکھتے ہیں:

میں نے ایک تکہ کباب لگانے والے سے پوچھا
آپ بیت الخلاء جاتے وقت ہاتھ دھوتے ہو؟

ہنس کر جواب دیا
صاحب! اپنا مرچ مصالحے کا کام ہے،
آتے ہوئے بیشک نہ دھوئیں، لیکن جاتے وقت لازمی دھوتے ہیں😷
#Petrol
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجاں اس قوم کا حاکم ہی فقط اسکی سزا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجاں 
اس قوم کا حاکم ہی فقط اسکی سزا ہے

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

اچھے بھلے 2 انچ لمبی داڑھی کے ساتھ شاہ جی سیلون گئے تھے "داڑھی ہلکی کر دو" حکم صادر کر کے شاہ جی سو گئے، آنکھ کھلی تو۔۔۔۔ رجیم چینج۔۔۔😭😭 لیکن پھر بھی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اچھے بھلے 2 انچ لمبی داڑھی کے ساتھ شاہ جی سیلون گئے تھے
"داڑھی ہلکی کر دو"
حکم صادر کر کے شاہ جی سو گئے،
آنکھ کھلی تو۔۔۔۔
رجیم چینج۔۔۔😭😭

لیکن پھر بھی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ۔۔۔ ن لیگ کا ووٹ بینک مسلسل بڑھ رہا ہے 😷🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

الحمدللہ۔۔۔ ن لیگ کا ووٹ بینک مسلسل بڑھ رہا ہے 😷🤣
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اسکی ناتجربہ کار ٹیم ملک کے لیے اچھا کام کر رہی ہے یا برا؟🫣 اور پھر تجربہ کار امپورٹڈ ٹیم نے آکر بتایا کہ اسکی ناتجربہ کار ٹیم اچھا کام کر رہی تھی 🤣 #امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور #امپورٹڈ_بجٹ_نامنظور

عمران خان کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اسکی ناتجربہ کار ٹیم ملک کے لیے اچھا کام کر رہی ہے یا برا؟🫣
اور پھر تجربہ کار امپورٹڈ ٹیم نے آکر بتایا کہ اسکی ناتجربہ کار ٹیم اچھا کام کر رہی تھی 🤣
#امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور 
#امپورٹڈ_بجٹ_نامنظور
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

یا رب العالمین!!! ہمیں امپورٹڈ حکومت، مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کی اذیت سے چھٹکارا دلا دیجیے۔ میرے مظلوم کی دعا قبول فرما لیجیے۔۔۔ آمین 🤲 #امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

یا رب العالمین!!! ہمیں امپورٹڈ حکومت، مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کی اذیت سے چھٹکارا دلا دیجیے۔ میرے مظلوم کی دعا قبول فرما لیجیے۔۔۔ آمین 🤲
#امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

سیاسی اختلاف ایک طرف لیکن ماننا پڑے گا شہباز شریف واقعی عوام کیلئے "فرشتہ" ہی ثابت ہوا ہے موت کا 🤬 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

سیاسی اختلاف ایک طرف
لیکن ماننا پڑے گا
شہباز شریف واقعی عوام کیلئے
"فرشتہ" ہی ثابت ہوا ہے
موت کا 🤬
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

یہ باجا بنانے والے کے علاوہ تمام اہل وطن کو 🎉جشن آزادی مبارک 🎉 #آزادی_عمران_خان_کےسنگ #قلمکار

یہ باجا بنانے والے کے علاوہ تمام اہل وطن کو
🎉جشن آزادی مبارک 🎉

#آزادی_عمران_خان_کےسنگ 
#قلمکار
معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

نواز بھائی ، اللہ تعالیٰ آپ کو اور ان سب کو بھی، جنہوں نے میری والدہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے، جزائے خیر عطا فرمائے آمین🙏

معظّم شاہ جی (@moazamshahg1) 's Twitter Profile Photo

نقوی بھائی، آپ کو اور ان سب کو جنہوں نے میری والدہ کی مغفرت کیلئے دعا کی، اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🙏 اور میری والدہ کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے آمین🤲😭