
Malika Ameen MMJ
@mm4justice
CHAIRPERSON
MOTHERS MOVEMENT for JUSTICE
Mothers will change the society.
Educationist,poetess,writer.
Love 💗
My Leader Muhammad Ali jinnah
ID: 1047920404109709312
04-10-2018 18:44:28
27,27K Tweet
4,4K Followers
4,4K Following



عالمی میڈیا پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی تصاویر کیساتھ "دنیا کے پہلے ورجوئل"جلسے کی تعریفوں میں رطب اللسان ۔۔ فرحان ورک Dr Farhan K Virk بوٹس کیساتھ کچھ قابل ذکر سپیس کر لو تو عالمی میڈیا کی کوریج کہاں سے لاؤ گے ؟؟ 😆😆😆😆😆😆








Shahid Khan Apki walada aise stunt kar skte hai?

Malika Ameen MMJ @zrasool46 @zrasool36 Manzoor Hussain....@PakPowerFamily (SHEEBA ALI) سوہنی کڑی Ch Zahid Rasool @BabaJaniPTI2 🅰️rticulate💫 💫Khan Baba💫 Arooj_Ameer 💙🧸🖇️人 @asad_naureen @nosheenkhan191 @Meeshi78 IamtheOne💖 PakWolf // قیدی نمبر 804 Syed Hassan قرآن و حدیث میں یھودیوں پر لعنت ڈالی گئی ہے، اور ہم اور آپ بھی یھودی قوم پر لعنت بھیجتے ہیں، ہاں یہ سچ ہے کہ یھودی بڑی ذلیل قوم ہے۔ اور ہاں یہ سچ ہے کہ یہ اسرائیلی وہی بنو کریزہ کے یھودی ہیں 👇جاری

مہرنگ بلوچ ،معصوم بلوچ خواتین کیساتھ دسمبر کی سرد ترین رات میں اسلام آباد ٹول پلازہ پر اپنے محافظوں کی منتیں کر رہی ہے کہ اُنہیں پریس کلب جانے دیا جائے لعنت ہے بلوچ وزیراعظم پہ کہ بلوچستان کی مائیں بہنیں بیٹیاں انصاف کیلئے شہر اقتدار کے دروازے پر کھڑی ہیں United Nations


اسلامی جمہوریہ پاکستان ،میں عام انتخابات کا شیڈول جاری ہونے کے کمال سینہ زوری سے پنجاب پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے امیدواران کے گھروں میں زبردستی گھسنے ،توڑ پھوڑ کرنے کی ویڈیوز کیساتھ تفصیلات کیلئے مخدوم شہاب الدین کا ویلاگ ضرور دیکھیں Government of Pakistan ,youtu.be/fMJiCvtv3yk?si…





