Mkamal Pasha (@mkamalp93) 's Twitter Profile
Mkamal Pasha

@mkamalp93

ID: 1824855917436764160

calendar_today17-08-2024 17:10:03

10 Tweet

40 Followers

901 Following

Mkamal Pasha (@mkamalp93) 's Twitter Profile Photo

*اسلام آباد پولیس کے سامنے پاکستانی نوجوان ڈٹ گیا۔ *مارو مجھے مارو، میں مسلمان ہوں مجھے فخر ہے میں مظلوم اہل قدس کے ساتھ کھڑا ہوں۔ *آج اسلام آباد میں سیو غزہ کے پر امن احتجاج پر اسلام آباد پولیس کا دھاوا، انتہائی شرمناک اور افسوس ناک !!*یہ ویڈیو دیکھ کر ہمارے سر شرم سے جھک گئے*

Mkamal Pasha (@mkamalp93) 's Twitter Profile Photo

ایک ارب 80 کروڑ ہو کر بھی “ابابیلوں” کے منتظر مسلمان کہ ابابیلیں آئیں اور 90 لاکھ اسرائیلیوں سے ہماری جان چھڑائیں۔۔ بخدا آج اگر “ ابابیلیں “ آئیں تو وہ کنکر یہودیوں کو نہیں بلکہ منافق مسلمان کو ماریں گی۔۔ 💔

ایک ارب 80 کروڑ ہو کر بھی “ابابیلوں” کے منتظر مسلمان کہ ابابیلیں آئیں اور 90 لاکھ اسرائیلیوں سے ہماری جان چھڑائیں۔۔
بخدا آج اگر “ ابابیلیں “ آئیں تو وہ کنکر یہودیوں کو نہیں بلکہ منافق مسلمان کو ماریں گی۔۔ 💔