Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile
Mehmood Khan Achakzai

@mkachakzaipkmap

Chairman Pashtoonkhwa Milli Awami Party.

ID: 1329884913814921217

linkhttp://pkmap.org calendar_today20-11-2020 20:31:42

1,1K Tweet

89,89K Followers

0 Following

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

The ruling elite took loans from the IMF and other international financial institutions without informing the public where and how those funds were spent. Now, in return for those loans, local resources are being handed over to global investors through the (SIFC).

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

After Eid-ul-Adha, a nationwide public movement would be launched under the flag of Tehreek Tahafuz-e-Ayeen Pakistan, with the goal of restoring the Constitution, democracy, and popular sovereignty.

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

د نيکمرغه لوی اختر په مناسبت د نړۍ مسلمانانو په ځانګړې توګه د پښتون افغان وطن ټولو اوسېدونکو ته مبارکي وايم. د لوی څښتن څخه هيله لرم چې د لوی اختر دا نيکمرغه ورځ چې د قربانۍ او د ايثار د جذبې يادونه ده، زموږ په وطن کې د زغم، ورورګلوۍ، د قامي يووالي او د وطن د سوکالۍ سبب وګرځوي.

عیدالحضی کے پر مسرت موقع پر پشتونخوا وطن کے مختلف علاقوں سے آنے والے سرکردہ قبائلی، عوامی اور سماجی شخصیات اور سیاسی کارکنان بڑی تعداد میں مرکز عنایت اللہ کاریز گلستان میں تحریک تحفظ آئین پاکستان سربراہ پشتونخوامیپ چیرمین محترم مشر محمود خان اچکزئی سے مبارکباد کررہے ہیں۔

د نيکمرغه لوی اختر په مناسبت دویمہ ورځ د بېلابېلو سيمو څخه راغلي پښتانه مخور، ولسي خلګ او سياسي کارکنان په مرکز عنايت الله کارېز ګلستان کې د تحريک تحفظ آئين پاکستان سربراه پښتونخوا ملي عوامي پارټى محبوب چيرمين محترم مشر محمود خان اڅکزي د اختر مبارکي کوي.

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی ایگزیکٹیوز کا اجلاس چئیرمین محترم مشر محمود خان اچکزئی کے زیر صدارت جاری ہے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے زیر صدارت جاری ہے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے اجلاس کا تیسرا سیشن پارٹی کے چیرمین محترم محمود خان اچکزی کے صدارت میں جاری ہے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیرمین و سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محترم محمود خان اچکزئی پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ کل 3 بجے کوئٹہ پريس کلب میں پريس کانفرنس سے خطاب کرينگے۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب۔

ہمارا خطہ اور بالخصوص پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے، وہ خطے اور ہمارے حکمرانوں کی خطا کاریوں، کمزوریوں اور قدرتی و معدنی وسائل کی موجودگی اور اس کو ہڑپ کرنے کے ارادوں کا نتیجہ ہے۔

میں برسوں سے کہہ رہا ہوں کہ یہ خطہ ایک بار پھر عالمی طاقتوں کی پراکسی جنگ کا میدان بننے جا رہا ہے۔ مشرق وسطیٰ، ایران سمیت خطے میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ ہمارے لیے وارننگ ہے۔ لیبیا، عراق وغیرہ کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں۔ ہم پر بھی مختلف الزامات ہیں، ہمیں اپنی آنکھیں کھولنی ہوں گی

میں برسوں سے کہہ رہا ہوں کہ یہ خطہ ایک بار پھر عالمی طاقتوں کی پراکسی جنگ کا میدان بننے جا رہا ہے۔
 مشرق وسطیٰ، ایران سمیت خطے میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ ہمارے لیے وارننگ ہے۔ لیبیا، عراق وغیرہ کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں۔

ہم پر بھی مختلف الزامات ہیں، ہمیں اپنی آنکھیں کھولنی ہوں گی
Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

پہلے آئین بنانے نہیں دیا گیا، اور جب آئین بن گیا تو اسے چلنے نہیں دیا گیا۔ آخر ایسی ریاست کیسے چل سکتی ہے؟ عالمی بنک رپورٹ کے مطابق ملک کی 45 فیصد سے زائد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ پورا بجٹ قرضوں کی ادائیگی اور دفاعی اخراجات میں خرچ ہو جاتا ہے۔

پہلے آئین بنانے نہیں دیا گیا، اور جب آئین بن گیا تو اسے چلنے نہیں دیا گیا۔ آخر ایسی ریاست کیسے چل سکتی ہے؟

عالمی بنک رپورٹ کے مطابق ملک کی 45 فیصد سے زائد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ پورا بجٹ قرضوں کی ادائیگی اور دفاعی اخراجات میں خرچ ہو جاتا ہے۔
Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

ہر شہری کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ عمران خان سے ان کی مرضی سے ملاقات کرے مگر ''جیل میں بیٹھا کرنل'' عمران خان کے اہلِ خانہ اور ارکانِ پارلیمنٹ تک کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں دے رہا، جو بنیادی انسانی حقوق اور قانون کی صریحاً خلاف ورزی ہے جس پر سپیکر اور چئیرمین سینیٹ دونوں خاموش ہے

جب تک شہباز شریف اور ان کی جماعت اقتدار میں ہے، ملک کو خطرات لاحق رہیں گے۔ آئین کے آرٹیکل 6 کے مطابق جو بھی آئین سے انحراف کرے، وہ سزائے موت کا مستحق ہے۔ اگر اس نازک موڑ پر ملک کو نقصان پہنچا، تو اس کی مکمل ذمہ داری حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور ان کے سویلین سہولت کاروں پر عائد ہوگی۔