محمد اسماعیل (@mismalb66052) 's Twitter Profile
محمد اسماعیل

@mismalb66052

اِنَّ الّدِینَ عِندَ اللّٰهِ الاِسلَامَ

ID: 1857707605319430144

calendar_today16-11-2024 08:50:19

13 Tweet

48 Followers

1,1K Following

محمد اسماعیل (@mismalb66052) 's Twitter Profile Photo

`اللہ کے محبوب بندے کون سے ھیں؟` ۔۔درست جواب🪷🍃👇 ۔۔ سیدنا أسامة بن شريك رضي الله عنه ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - نے فرمایا : « اللہ کے ہاں سب سے محبوب بندے وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں ». 📘 [ صحيح الجامع : ١٨٩ ]

`اللہ کے محبوب بندے کون سے ھیں؟`

۔۔درست جواب🪷🍃👇

۔۔ سیدنا أسامة بن شريك رضي الله عنه ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - نے فرمایا :

« اللہ کے ہاں سب سے محبوب بندے وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں ».

📘 [ صحيح الجامع : ١٨٩ ]
محمد اسماعیل (@mismalb66052) 's Twitter Profile Photo

`عورتوں کی مشابہت، باعثِ لعنت!` _"رسول اللہ ﷺ نے اُن مردوں پر لعنت بھیجی ہے جو عورتوں جیسا چال چلن اختیار کریں۔"_ *(صحیح البخاری: 5885، کتاب اللباس:* *المُتشبِّهونَ بالنِّساءِ والمُتشبِّهاتُ بالرِّجال)*

`عورتوں کی مشابہت، باعثِ لعنت!`

_"رسول اللہ ﷺ نے اُن مردوں پر لعنت بھیجی ہے جو عورتوں جیسا چال چلن اختیار کریں۔"_

*(صحیح البخاری: 5885، کتاب اللباس:*
*المُتشبِّهونَ بالنِّساءِ والمُتشبِّهاتُ بالرِّجال)*
محمد اسماعیل (@mismalb66052) 's Twitter Profile Photo

*گــــــہری بات۔*😊 *اپنی نیکی چـــھپانا آپ کی ســـوچ کا امتحان ہـــے اور دوســـروں کـــے گناہ چـــھپانا آپ کـــے کـــردار کا امتحـــان ہـــے۔*

*گــــــہری بات۔*😊

*اپنی نیکی چـــھپانا آپ کی ســـوچ کا امتحان ہـــے اور دوســـروں کـــے گناہ چـــھپانا آپ کـــے کـــردار کا امتحـــان ہـــے۔*
محمد اسماعیل (@mismalb66052) 's Twitter Profile Photo

`اللّٰہ سے بڑھ کر کوئی آپ کے جزبات و احساسات!!` `کی قدر نہیں کرسکتا! پھر لوگوں سے امید کیسی؟؟

محمد اسماعیل (@mismalb66052) 's Twitter Profile Photo

کمانے کی سب سے بہترین چیز ” عزت “ اور خرچ کرنے کی سب سے بہترین چیز ” علم “ ہے

محمد اسماعیل (@mismalb66052) 's Twitter Profile Photo

ہمنافقین کہتے تھے کہ "وہ سرنگوں میں چھپا ہے"،، "قیدیوں کے درمیان چھپا ہے" "وہ بیرون ملک مزے کررہا ہے" ، اور بہت سے منافقانہ الفاظ بولے گئے۔۔۔۔مگر وہ مجا@دین کے ساتھ اگلے مورچوں پر لڑ رہے تھے۔۔۔ اے ابو ابراھیم السنوار! اللہ آپ پر رحم فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے

ہمنافقین کہتے تھے کہ

"وہ سرنگوں میں چھپا ہے"،، "قیدیوں کے درمیان چھپا ہے" "وہ بیرون ملک مزے کررہا ہے" ، اور بہت سے منافقانہ الفاظ بولے گئے۔۔۔۔مگر

وہ مجا@دین کے ساتھ اگلے مورچوں پر لڑ رہے تھے۔۔۔

اے ابو ابراھیم السنوار!
 اللہ آپ پر رحم فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے
محمد اسماعیل (@mismalb66052) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی میڈیا: "حماس نے اسٹیج پر قابض فوج کی تمام اکائیوں کا نشان رکھا جس پر (הציונות לא תנציח) "صیہونیت جیت نہیں سکے گی" کے الفاظ تھے۔۔۔" اور قابض اسرائیلی قیادت کی تصاویر کو نیچے بچھایا ہوا تھا تاکہ اس کو روندھ کر گزریں۔ بڑے " ظالم ہیں یہ حمااس والے😄

🔴 اسرائیلی میڈیا:

"حماس نے اسٹیج  پر قابض فوج کی تمام اکائیوں کا نشان رکھا جس پر (הציונות לא תנציח) "صیہونیت جیت نہیں سکے گی" کے الفاظ تھے۔۔۔"

اور قابض اسرائیلی قیادت کی تصاویر کو نیچے بچھایا ہوا تھا تاکہ اس کو روندھ کر گزریں۔

بڑے " ظالم ہیں یہ حمااس والے😄