سوشل میڈیا پر پاکستان کے لئے لڑنے والے تمام سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اصل مارخور ہیں ۔۔
جو اس وقت پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
ان سبھی کو میرا سلام
آلُـۜسـۨۚــِۖلُأمٌ ؏ـليۜــكـۜم وݛحـٍّْـٍّْـٍّْمهہ الًـًٍۖـٍـٍۖـًٍٍٍّـًٍلۖهًٍۖۂ وبـۗـۗـۗـۗـۗـۗركۧۧــۧۧۧۧۧـۗـۗـۗـۗاتهۂ🇵🇰🇵🇰
افسوس کریں ان پاکستان کی معصوم عوام پر جو ان کے جھانسے میں آجاتے ہیں، کروڑوں روپے ضائع کردیتے ہیں.. افسوس..! ڈکی. بھائی ،رجب بٹ ،جنت مرزا، انس علی، سسٹرولوجی سمیت سارے اس گندے دھندے میں ملوث ہیں..
پاکستانیو آنکھیں کھول لو اب بھی...!
Thousands of families are struggling to survive after the devastating floods in Pakistan. They need food, shelter, and hope — together, we can make a difference.
Join hands with #SAF to support our brothers and sisters in need. Each & every contribution matters!
Bank Details:
کے پی عوام سیاستدانوں سے بعض آ چکی ہے اس ناگہانی میں کسی سیاسی پارٹی نے انہیں سپورٹ نہیں کیا سوائے افواج پاکستان نے
جن کا کہنا تھا فوج بیرکوں میں رہے سویلین کے معاملات میں مداخلت نہ کرے آج وہ دیکھ سکتے ہے فوج لوگوں کی سڑکیں گھر بازار صاف کرتے دیکھائی دے رہی ہے
پی ٹی آئ یا خیبرپختونخوا کی حکومت کو فنڈز نا دیں
اگر کسی نے مدد کرنی تو شاہد آفریدی فاونڈیشن میں پیسے دیں تاکہ آپکی کی ہوئ امداد حقدار تک پہنچ سکے شکریہ 🙏
اَلْحَمْدُلِلّٰه سندھ حکومت کو سلام مئیر کی دن رات محنت اور لگن سے آج کراچی کی تمام سڑکیں مکمل طور پر دھنس چکی ہیں کسی بھی ایریا کو بلاتفریق برباد کرنے پر سندھ حکومت کا شکریہ
کہ دا سڑو نہ پورا نشوا
گرانہ وطنہ جینکے بہ دی گٹینہ ,,
ایف سی کمانڈنٹ لیفٹننٹ کرنل ماریہ مصطفیٰ چوہدری صاحبہ اپنے جوانوں کے ہمراہ سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے روز اؤل سے سوات کے گلی گلی گھر گھر جا کر مدد کرنے میں مصروف ہے ،،
قوم کی بہادر بیٹی 🇵🇰🪖🫡
مشہور نسل پرست سرخہ وہ وائس آف امریکہ کے صحافی رحمان بونیری حالیہ مقیم تل ابیب اسرائیل۔
اسکے آبائ علاقے بونیر میں سیلاب نے تباہی پھیر دی
سینکڑوں لوگ مر گئے ہزاروں بے گھر ہو گئے
مگر موصوف کو انکی کوئ فکر نہی بلکے نمک حرام افغانستان کے یوم آزادی پر بھنگڑے ڈال رہا ہے🤨
#Shameful
یہ بندہ پشتوں میں کہہ رہا ہے کہ میں ۲ منٹ کے لیے اوپر گیا ہوں اور اس ۲ منٹ میں سیلاب میرے ۹ افراد لے گیا ہے، اب جو میرے پاس آنسؤ ہیں وہ بھی سُکھ چکے ہیں ، اب صرف یہ خواہش ہے کہ ان کی لاشیں مل جائیں تاکہ مجھے سکون مل جائے،
یہ بندہ پشتوں میں کہہ رہا ہے کہ میں ۲ منٹ کے لیے اوپر گیا ہوں اور اس ۲ منٹ میں سیلاب میرے ۹ افراد لے گیا ہے، اب جو میرے پاس آنسؤ ہیں وہ بھی سُکھ چکے ہیں ، اب صرف یہ خواہش ہے کہ ان کی لاشیں مل جائیں تاکہ مجھے سکون مل جائے،
یہ تصویر بونیر کے ایک رہائشی کی ہے جن کے گھر کے 9 افراد بے رحم سیلاب کی نظر ہوگئے شاہد آفریدی اس متاثرہ شخص کو بوسہ دے کر دلاسہ دے رہے ہیں
شاہد آفریدی سیلاب متاثرین کے ساتھ تعزیت بھی کر چکے ہیں اور فاؤنڈیشن کے ذریعے مدد بھی کر رہے ہیں
اللہ تعالیٰ انہیں اور توفیق عطا فرمائے
مظہر عباس نے اپنی صحافت کو ہمیشہ اپنے ذاتی مفادات کے لبادے میں اوڑھ کے پیش کیا الطاف بھائی کا نائن زیرو سندھ قوم پرستی اور اب انقلاب کارڈ کھیل کے صحافت میں چھپے بلیک میلر کی اصلیت عوام جانتی ہے
ایسے انقلابی اپنے مفادات کے لیے ٹکٹوں کی طرح بکتے آ ئے ہیں