M Irfan Rafiq🇵🇰🇹🇷 (@mirfanrafiq3) 's Twitter Profile
M Irfan Rafiq🇵🇰🇹🇷

@mirfanrafiq3

Msc mathematics student

#LiveWithFreedom

ID: 1214517872812269569

calendar_today07-01-2020 12:03:48

3,3K Tweet

274 Followers

422 Following

BleedGreen.pk (@bleedgreenarmy) 's Twitter Profile Photo

Suzuki achieving new milestones in 2022 when the world is entering into the era of smart cars & electric vehicles. Suzuki installed AC in Bolan with knobs bought from a washing machine vendor.

“if you are in favor of Ukraine but not of Palestine, Lebanon, Afghanistan, Somalia, Syria, Libya and Iraq. if you condemn Russia, but not Israel or the United States, congratulations mate, you've reached the pinnacle of hypocrisy.”

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

بحرہ ہند کے ساحل پر واقع افریقی ملک تنزانیہ میں "قراٗت قرآن" کا عظیم اجتماع ہوا جس میں دنیا بھر سے قرآن کے قاریوں نے شرکت کی اور قرآن پاک کی تلاوت کی سعادت حاصل کی #Quran #QuranHour #Tanzania

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

قوم کے زوال کا حقیقی سبب ! بعض نعت خواں پہلے خوب اچھے سے گانے سنتے پھر ہوبہو اسی طرز پر نعت پڑھتے۔ ایسے لوگوں کو نعت خواں کہنا نعت کی توہین ہے۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

بھئی اگر پٹرول کی قیمتیں پاگل پن کی حد تک بڑھا کر اور سارے کا سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال کر ہی معیشت بچانی تھی(جو کہ پھر بھی سنبھلتی نظر نہیں آتی) تو یہ کام تو گلی میں پکوڑے بیچنے والا بھی کر سکتا تھا اس کے لئے “اچھے ایڈمنسٹریٹر” کی کیا ضرورت تھی؟؟؟

Karachi Walay (@kolachiwalay) 's Twitter Profile Photo

کراچی کا بیٹا صدیقی باس بلڈ کینسر کے باعث بال جھڑنا شروع ہوگئے ہیں, کینسر کے علاج کے اخراجات بہت زیادہ ہیں, دوائی کا انتظام نواٹیکس نامی کمپنی کی جانب سے کردیا گیا ہے لیکن آپریشن کے اخراجات برداشت کرنے کیلئیے صدیقی باس کو ہماری ضرورت ہے 1/2

تصویر میں موجود بزرگ آج اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے پٹرول پمپ پر پہنچنے ہاتھ میں پرچہ تھا جس میں 1 سے 90 تک نمبر درج تھے, بزرگ شہری نے پمپ مالک کو بلایا اور کہا اب جسکا کہوں اس سے پٹرول کے پیسے مت لینا, ایک ایک کرکےپرچہ سے نمبر کاٹتے گئے اور 90 کےقریب غریب رکشہ اور بائک سواروں میں 1/3

Ali Zafar (@alizafarsays) 's Twitter Profile Photo

My humble advice to political leaders. Donate 5 percent of your wealth to Pakistan to inspire the nation to come forward and do the same. Lead by example. #justathought

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

شاندار آئیڈیا علی بھائی۔ اگر پاکستان کے دس فیصد سیاستدان اور حکمران بھی اپنے اثاثوں کا پانچ فیصد دینے کا اعلان کرتے ہیں تو میں اپنے اثاثوں کا (جوبھی میری اوقات ہے) دس فیصد پاکستان کی خدمت کے لئے دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ کیجئے بسم اللہ 💚

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

عرصہ ہوا صرف کرکٹ میں جیت ہی پاکستانیوں کو متحد کرتی ہے ، کیا وجہ ہے کہ سیاست پاکستانیوں کو متحد نہیں بلکہ تقسیم کرنے کا باعث ہے؟ آپکے خیال میں سیاست پاکستانیوں کو کیسے متحد کر سکتی ہے؟ #CapitalTalk

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 MacDonlad فوڈ چین میکڈونلڈ نے اسرائیلی فوج اور ریزور رنگروٹس کو مفت خوراک کی فراہمی کا اعلان کر دیا- تین فیکڑیاں کھول دیں جو روزانہ 4000 ٹن خوراک تیار کریں گی اور بائیو سیکیورٹی چیک اپ کے بعد اسرائیلی فوج تک مفت پہنچائی جائے گی-

🔴 MacDonlad

فوڈ چین میکڈونلڈ نے اسرائیلی فوج اور ریزور رنگروٹس کو مفت خوراک کی فراہمی کا اعلان کر دیا- تین فیکڑیاں کھول دیں جو روزانہ 4000 ٹن خوراک تیار کریں گی اور بائیو سیکیورٹی چیک اپ کے بعد اسرائیلی فوج تک مفت پہنچائی جائے گی-