Inayat Fazal Karim (@mifk0001) 's Twitter Profile
Inayat Fazal Karim

@mifk0001

Knowledge is of no value unless you put it into practice

ID: 1508472232506544133

calendar_today28-03-2022 15:53:30

219 Tweet

50 Followers

342 Following

Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

کہا جا رہا ہے کہ چار کے ٹولے کو خان کی حکومت میں تین تین پلاٹ ملے، جبکہ آفریدی نے پلاٹ نہیں لیے اس لیے کانا بن کے نہیں ، آنکھیں کھول کے فیصلہ دیتا ہے-یار یقین نہیں آتا کہ سالے دس پندرہ کروڑ کے پلاٹوں کی خاطر ایسے گھٹیا فیصلے کر سکتے ہیں، کیا ان کی انٹیگریٹی اتنی سستی ہے سالی-

Farooq Faisal Khan (@ffkonee) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ایمان مزاری اور بیگم علی قلی جیسوں کی جنت ہے جہاں مقتدر اور معزز ادارے ان کے غلام۔یہ سربازار ان کا سب کچھ اتار کے ہاتھ میں پکڑا کر سوری بول دیں ان کو کچھ نہیں کہا جاتا کہ بچیاں ہیں ناسمجھ ہیں۔جو الفاظ انہوں نے استعمال کئے اگر عام شہری ادا کرتا تو اس وقت کہاں ہوتا ۔

WahReh (@wahreh1) 's Twitter Profile Photo

چاچو آپ چاہے جتنا بھی دفاعی بجٹ بڑھائیں ، ججوں کی تنخواہ بڑھائیں مگر جب وقت آئیگا تو یہ سب سے پہلے ڈسیں گے۔ سانپ کو دودھ پلانے کا کوئی فائدہ نہیں

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

زرعی مشینری کوکسٹم ڈیوٹی سےاستثنٰی مل گیا زرعی شعبےسے منسلکہ اشیاء،گرین ہاﺅس فارمنگ، پراسیسنگ، پودوں کوبچانےکے آلات، ڈرپ اریگیشن، فراہمی آب سمیت ہر طرح کے زرعی آلات کو ٹیکس سےاستثنٰی مل گیایہ پہلی مرتبہ ہےکہ ٹیکس صفرکرکےاتنا بڑا قدم اٹھایاگیا ہے تاکہ زراعت اورکسان ترقی کرے۔

Jemima Goldsmith (@jemima_khan) 's Twitter Profile Photo

Alkhidmat is doing rescue and relief work in all of flood affected areas. Donate here, alkhidmat.org/give Acc. Title: Al-Khidmat Foundation Pakistan Bank Name: Meezan Bank Acc#: 0214 0100861151 IBAN PK35 MEZN00 0214 0100861151 Swift Code MEZNPKKA #AlkhidmatFloodRelief

Inayat Fazal Karim (@mifk0001) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے بندو! فین فالوونگ تو تمہاری بھی بہت ہے پر کیا کریں جگرا نہیں ہے

Inayat Fazal Karim (@mifk0001) 's Twitter Profile Photo

جب پ*ن یک ٹولے کا سامنا کرنا پڑ جاے تو شرافت ایک بے معنی اور فضول چیز بن جاتی ہے۔ بوٹ چھڈو حوصلہ پھڑو

Inayat Fazal Karim (@mifk0001) 's Twitter Profile Photo

قانون کی حکمرانی ایک ڈھکوسلے کے سوا کچھ نہیں۔ اسکے اندازہ ابھی تک نہیں ہوا تو عدلیہ کو ایک جوتا اور پکڑا دیں

Inayat Fazal Karim (@mifk0001) 's Twitter Profile Photo

عمرانی علوم کے ماہرین اور عمرانی سیاست کے متاثرین (pmln) کے لئے سو پیاز اور سو چھتر کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہو گی

Inayat Fazal Karim (@mifk0001) 's Twitter Profile Photo

ایک کمزور لیڈر بڑے لشکر کی شکست کا باعث بن جاتا ہے۔ نون لیگ نے اس قول کو سچ کر دکھایا ہے

Inayat Fazal Karim (@mifk0001) 's Twitter Profile Photo

ایک عام برائی کا خاتمہ تو شاید کسی اچھائی کی مدد سے ممکن ہو لیکن فتنے کے مقابلے کے لئے بہرحال بے رحم طاقت ہی کام آتی ہے

Inayat Fazal Karim (@mifk0001) 's Twitter Profile Photo

پاکستان جیسی ڈکٹیٹر ذدہ ریاست میں نون لیگ کوئی مثالی پارٹی نہیں ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ کیساتھ ڈلیور بہرحال ضرور کر سکتی ہے۔ کمزور لیڈر شپ کی وجہ سے ایک بڑی پارٹی کو منہدم ہوتے دیکھنا ایک تکلیف دہ امر ہے۔

Inayat Fazal Karim (@mifk0001) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی نے اس وقت اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کو صرف نسوانی فین فالوونگ کی بدولت آگے لگا رکھا ہے۔ بڑی سیاسی جماعتوں کے لئے اس سے زیادہ شرمناک صورت حال کیا ہو سکتی ہے۔

Inayat Fazal Karim (@mifk0001) 's Twitter Profile Photo

مائی لارڈ اگر فیصلے کا معیار فین فالوونگ تک آ ہی گیا ہے تو بہتر ہے قومی پرچم کی بجاے دو رنگا رنگین جھنڈا عدالتوں کی عمارتوں پر لہرا دیں۔ ہر چند کہ انصاف کا خواہاں بھی وہی ہے قاتل بھی وہی اور نگہباں بھی وہی ہے

Inayat Fazal Karim (@mifk0001) 's Twitter Profile Photo

حق بحقدار رسد، " کے پی کے" کے لئے اس سے بہتر چوائس ممکن ہی نہیں۔ خان ایک بار پھر جیت گیا۔ ہم پنجابی مگر بزدار کو مس کریں گے

حق بحقدار رسد، " کے پی کے" کے لئے اس سے بہتر چوائس ممکن ہی نہیں۔ خان ایک بار پھر جیت گیا۔ ہم پنجابی مگر بزدار کو مس کریں گے