Hasnain Malik (@mhm9975) 's Twitter Profile
Hasnain Malik

@mhm9975

CA Aspirant | Bookkeeper| Tax consultant

ID: 1812216750936838144

calendar_today13-07-2024 20:06:16

17 Tweet

22 Followers

64 Following

Hasnain Malik (@mhm9975) 's Twitter Profile Photo

یہ وقت ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کا نہیں ہے بلکہ متحد ہو کر ملک کا سوچیں ۔ کم از کم اس وقت تو پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا کریں جب پاکستان کو ضرورت ہو ۔ پاکستان ذندہ باد

Hasnain Malik (@mhm9975) 's Twitter Profile Photo

دریا کی زمین کے ساتھ اب رئیل اسٹیٹ کا دھندا بند ہونا چاہیے ۔ حکومت کو چاہیے کہ ان کے خلاف ایکشن لے۔

Hasnain Malik (@mhm9975) 's Twitter Profile Photo

جلالپور پیر والہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں شدید سیلاب کے باعث متاثرین امداد کے منتظر اور انتظامی غفلت ۔ لوگ گھروں سے بے گھر اور اپنے گھروں میں پھنسے لوگ جو امداد کے لیے پکار رہے لوگ مدد کی بجائے ان کو ریسکیو کرنے کے لاکھوں میں پیسے لے رہے ہیں ۔@marryamnawaz Shehbaz Sharif

Hasnain Malik (@mhm9975) 's Twitter Profile Photo

میرا LinkedIn account کسی نے لاگ ان کر لیا ہے اگر کسی قسم کا کوئی غلط کام کریں گے تو میں اس کا زمہ دار نہیں ہوں گا۔ Hasnain Malik اب وہ میرے موبائل سے لاگ آؤٹ ہو گیا ہے

Hasnain Malik (@mhm9975) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی آبادی اور دوسرا بڑا مسئلہ مردانہ کمزوری ہے اگر دوسرا مسئلہ نہ ہوتا تو سوچیں پہلا مسئلہ کتنا بڑا ہوتا 🙂

Hasnain Malik (@mhm9975) 's Twitter Profile Photo

*اے الله!* ہمارے انتظار کو مختصر کر دے۔ ہماری دعائیں، جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پر اپنا "کُن" فرما دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Hasnain Malik (@mhm9975) 's Twitter Profile Photo

دنیا اس بات پر لڑ رہی ہے کہ اب اکنامک پاور کون بنے گا ۔ اب جنگیں اکنامی کے زور پہ لڑی جائیں گی ۔پاکستان کو معاشی میدان میں ایک مستحکم ملک بننا پڑے گا ۔

Hasnain Malik (@mhm9975) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت ہو یا صوبائی حکومت یونیورسٹی کے بچوں ، کالجوں کے بچوں ، سکول کے بچوں کو لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ دے رہے ہیں اگر نہیں دے رہے تو سی اے کے بچوں کو نہیں دے رہے آخر کیوں . #marryamnawaz #CMpunjab #pmshahbaz

Hasnain Malik (@mhm9975) 's Twitter Profile Photo

آپ کا سارا فلسفہ، تحقیق، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر سب ردی ہیں اگر سامنے والاکباڑیا ہے۔

Hasnain Malik (@mhm9975) 's Twitter Profile Photo

انسان کی سمجھ کا معیار بس اتنا ہے اگر جانور کہا جائے تو ناراض اور شیرکہا جائے تو خوش ہو جاتا ہے۔ حالانکہ شیر بھی جانور ہے۔

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

Shehbaz sharif was taking credit for the so called gaza peace accord. Will he now take responsibility for the Palestinian deaths, as Israel has restarted the genocide after getting their hostages released? #Gaza

Hasnain Malik (@mhm9975) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں دو لوگ ایک دوسرے کو بڑی حسرت سے دیکھتے ہیں، کنوارے شادی شدہ کو شادی شدہ کنواروں کو 🥴😥🫩۔۔