مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile
مشی جی

@mehvish_sms

*Silent lips create many problms,
But smiling lips solve many problms,
So always keep smile:-) on ur face & make ur life more beautiful..!

ID: 621583242

linkhttps://TwiTTeR.CoM/SchoOL_DaYz calendar_today29-06-2012 02:39:53

4,4K Tweet

48,48K Followers

13,13K Following

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

کسی شام آ میرے محرما سبھی رازہستی بیاں کروں کبھی خود کو تسبیح سا پھیر دوں کبھی تجھ کو ورد زباں کروں

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

میرے معیار کے نکلے تو اجازت دوں گی😍 میرے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لو خود کو 💜

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

شرطِ الفت بھی عجیب ہے ناں اُس کی میں پوری اترتی ہوں وہ معیار بدل دیتا ہے ____❤

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

اُو وِی لُٹ کے میری نیند لےگیا رَاتاں دی🌷 میں وِی لُٹ کے اُودھا چین وین سب لے آئ ہاں😍

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

دونوں ہی سلگتے ہیں مگر فرقِ تپش ہے حاسد کی جلن اور ہے، عاشق کا دھواں اور..!!

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

Helooooo dosto Meri piyari dost Nida Khan aj boht udaaas hai usko kisi ache dost ki zaroort hai plz rehnumai karain 03113025867

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

ﻣﯿﮟ ﺻﺎﺑﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻗﺒﯿﻠﮯ ﺳﮯ ﮨﻮﮞ، ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﺍ " ﺧﺪﺍ " ﻭﮦ ﻣﺤﺘﺴﺐ ﮨﮯ !!.... ﺟﻮ ﺳﺎﺭﮮ ﺣﺴﺎﺏ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ !!!___

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

ﮐﻠﺒﮭﻮﺷﻦ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﻼﻭﻝ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﻥ ﭘﺮﻧﺴﭙﻞ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮨﯿﮟ ۔ ﮐﯿﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﻤﺘﺎﺯ ﻗﺎﺩﺭﯼ ﮐﯽ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺳﭩﯿﻨﮉ ﻟﯿﺎ ﺗﮭﺎ؟

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑا ہاتھ انسان کے ساتھ تب ہوتا ہے جب کالج سے تھکے ہوۓ آئیں اور ہنڈیا کا ڈھکن ہٹائیں تو سامنے ٹینڈے اچھل اچھل کے سلام کر رہے ہوں۔

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

شاعر کہتا هے تیری چاہت کے سوا دنیا میں رکھا کیا هے؟؟؟ . . . مجھے لگتا هے شاعر نے "پیزا" "برگر" " شوارمہ" نہیں کھایا 😜😜😝

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﺁﺱ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﻮ ﺗﻢ ﺳﻮﭼﻮ ﺟﻮ ﺗﻢ ﭼﺎﮬﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﮬﻮ ﺟﺎﮰ

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

ﮔﻨﺎﮦ ﮔﻦ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﺮﻡ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺴﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

ﻣﯿﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﮨﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮨﻮ ﭘﮭﺮ ﺣُﺴْﻦ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﻠﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﻣﻠﯿﮟ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮ.

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

جو پیر لوگوں کو کاکے اور رزق دینے کا دعوی کرتے ہیں ان کو رانا ثناء اللہ کا استعفی نہیں مل رہا. ہائے ہائےان کی روحانیت

مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

لو اے ہو گئی جے شریعت نافذ چہرے پر خوشی چیک کرو ۔ایک ملاقات میں تو معمولی سے جھگڑے پر میکے گئی بیوی نہیں مانتی جتنی جلدی پیر سیالوی صاحب مان گئے

لو اے ہو گئی جے شریعت نافذ چہرے پر خوشی چیک کرو ۔ایک ملاقات میں تو معمولی سے جھگڑے پر میکے گئی بیوی نہیں مانتی جتنی جلدی پیر سیالوی صاحب مان گئے
مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کی آنکھ مچھولی..... ایم کیو ایم نے فاروق ستار کو رابطہ کمیٹی کے عہدے سے ہٹایا..اور فاروق ستار نے پوری کی پوری رابطہ کمیٹی ہی تحلیل کردی... خود کی #ل پر ہاتھ رکھ کر دوسروں کی #ل کو دیکھنا بری بات ہے...

ایم کیو ایم کی آنکھ مچھولی.....
ایم کیو ایم نے فاروق ستار کو رابطہ کمیٹی کے عہدے سے ہٹایا..اور فاروق ستار نے پوری کی پوری رابطہ کمیٹی ہی تحلیل کردی...
خود کی #ل پر ہاتھ رکھ کر دوسروں کی #ل کو دیکھنا بری بات ہے...
مشی جی (@mehvish_sms) 's Twitter Profile Photo

عوامی نسوار پارٹی کو سپورٹ کرنے سے بہتر ہے آدمی خودکشی کرلے 😂😂😂😂

عوامی نسوار پارٹی کو سپورٹ کرنے سے بہتر ہے آدمی خودکشی کرلے 
😂😂😂😂