Today, while the world celebrates the bond between fathers and their children, I too celebrate my father. The father they took from me.
For me, and for many daughters like me, Father’s Day is marked by yearning, grief and questions no one answers.
My father, Dr. Deen Muhammad
مئے عزیز آقا کریم ﷺءَ وفادار بندگ حضرت تمیم داری (رضی اللہ عنہ)ءِ بزرگی ءَ شان
حضرت تمیم داری (رضی اللہ عنہ) پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺءَ وفادار اصحاباںءِ یکے بو۔ ایشان اصل میں شامءَ علاقےءَ رہائشی انت، ءَ اسلام قبول کنگاں پئے مدینہءِ منورہ ءَ ہجرت کنت۔
حضرت تمیم داریؓءِ
میں جہاں ہوں وہ محبت ہے
مجھے ان راستوں سے محبت ہے جو میں نے اختیار کیے مجھے اپنا سکون، دستبرداری، صبر، جلد بازی سب سے محبت ہے جو وقت آنے پر میرا ساتھ دیتے ہیں۔ 💚
نوٹ! خچر کو کبھی گھوڑا سمجھ کر پیار نہ کرنا میں تو بچ گیا بال بال۔🙄
اسرائیل-ایران جنگی صورتحال امتِ مسلمہ کو آپس میں کمزور کرنے،تباہ و برباد کرنے اسرائیل کے غلبے کی راہ ہموار کرنے کا ایک گھناونا منصوبہ ہے۔ہم واضح الفاظ میں اعلان کرتے ہیں کہ اسرائیل عالم اسلام کا دشمنِ اؤل ہے اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف خاموشی گناہ ہے اور جو خاموش ہے وہ شریکِ جرم ہے
*پریس ریلیز برائے تحریک لبیک پاکستان 17 جون 2025۔۔!!
*حالیہ اسرائیل-ایران جنگی صورتحال امتِ مسلمہ کو آپس میں کمزور کرنے، تباہ و برباد کرنے اسرائیل کے غلبے کی راہ ہموار کرنے کا ایک گھناونا منصوبہ ہے۔ سربراہ تحریکِ لبیک
کسی بھی اسلامی ملک پر اسرائیلی حملہ، پاکستان پر حملہ تصور
” ذاکر جان، کہاں ہو تم؟ میں آپ کے بلوچستان کو چھوڑ آئی ہوں “
ذاکر مجید بلوچ کی جبری گمشدگی کو سولہ سال مکمل ہو چکے ہیں۔ سولہ برس ایک ماں کی آہوں، سسکیوں اور لرزتے ہونٹوں کا کربناک سفر۔ ذاکر کی والدہ، جو ہر دن اپنے بیٹے کے نام کی صداؤں میں گزارتی ہے، آج بھی “ذاکر جان، ذاکر جان”
وہ تصویر ہے جو موقع پر لی گئی تھی، جو صرف ایک تصویر نہیں ہے بلکہ امید، ہمت، تعلیم کے لئے جوش و خروش کی ایک کرن ہے، اور بہت سے دوسرے لوگوں کے لئے تعلیم کی دوڑ میں دنیا کا مقابلہ کرنے کے لئے آگے بڑھنے اور آگے بڑھنے کی ترغیب ہے.