mehrani (@mehrani2120) 's Twitter Profile
mehrani

@mehrani2120

ID: 1697870868464959488

calendar_today02-09-2023 07:15:47

8,8K Tweet

35 Followers

22 Following

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو 
(سورت احزاب آیت نمبر 56)

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

asad abukhalil أسعد أبو خليل (@asadabukhalil) 's Twitter Profile Photo

This is Israeli holocaust that will forever be associated with Zionism. It is the logical product of Zionism, as an ideology of hatred and genocide.

This is Israeli holocaust that will forever be associated with Zionism.  It is the logical product of Zionism, as an ideology of hatred and genocide.
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ایک عادت ہے کہ قدرتی آفت کے وقت تنقید کی جاتی ہے"۔بلاول زرداری siasat.pk/threads/929684/

"بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ایک عادت ہے کہ قدرتی آفت کے وقت تنقید کی جاتی ہے"۔بلاول زرداری 
siasat.pk/threads/929684/
Saira Bano (@saira_banokhan) 's Twitter Profile Photo

صحیح بات ہے لیکن پہلے ان شہید صحافیوں کو انصاف دلوا دیجئے ان کے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں سندھ میں آزادی صحافت کا تو اللہ ہی حافظ ہے

صحیح بات ہے
لیکن پہلے ان شہید صحافیوں کو انصاف دلوا دیجئے 
ان کے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں 
سندھ میں  آزادی صحافت کا تو اللہ ہی حافظ ہے
Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ پاک فوج کی بارات کے آگے آگے ناچ رہے ہیں وہ پاک فوج کو یہ کیوں نہیں کہتے کہ حماس کی قیادت کو پاکستان بلا لیں اور انہیں تحفظ دیں؟ ہیں جی؟

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

🌱درخت لگاؤ، پاکستان بچاؤ ایک یہ وقت بھی تھا جب عمران خان کی بلین ٹری سونامی پروجیکٹ کی تعریف پوری دنیا کرتی تھی! یہ پروجیکٹ پاکستان کی سلامتی کے لیے بہت ضروری ہے! #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ #BillionTreeTsunami

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ابھی کافی سامان مزید پہنچ رہا ہے انشاءاللہ کشتیاں اور انجن راستے میں ہیں۔ اللہ رب العزت ہماری مدد فرمائے۔

Asad Ullah Khan (@aukhanofficial1) 's Twitter Profile Photo

اس شخص کی بات سنتے ہوئے آنکھ بھر آئی، دل روتا ہے کہ کیسے لوگ لاکھوں روپے خرچ کر کے بھی اپنے پیاروں کو نہ بچا سکے، اب یہ بیچارہ اپنے خاندان والوں کی لاشیں ڈھونڈتا پھر رہا ہے

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو 
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
Kasim Khan (@kasim_khan_1999) 's Twitter Profile Photo

My father, Imran Khan, is in prison because he stood up for democracy. He is held in solitary confinement, denied access to his doctors, and restricted from meeting his lawyers and family. At the same time, members of his family and thousands of his supporters have been abducted

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘ (مشکوٰۃ المصابیح : 2295)