خبر ہے کہ ایک مذہبی بلوائیوں کی جماعت کو اوپر سے آرڈر آچکا ہے کہ جیسے ہی عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ دے تو فوراً کوئی مذہبی آڑ میں توڑ پھوڑ فساد شروع کردینا یوں اس فسادکا مدعا عمران خان پر ڈال کر اسے پھنسایا جاسکے۔
پاکستانیوجاگتے رہنا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج اللّه نے عمران خان کو پوری دنیا کے سامنے سچا ثابت کر دیا 🏆
امریکہ آج خود تسلیم کر گیا کہ ہم نےعمران خان کےخلاف عدم اعتماد کروایا
اور عمران خان روس سےسستی گیس اور سستی گندم سے 🇵🇰 کا جو فائدہ کروانےلگا تھا، وہ ہم نےروکا
سازشی عناصر قوم سےمعافی مانگ کر فوراً نئےالیکشن کروائیں