👑ᴍᴇʜᴀᴋ🌸 (@mehak_o2) 's Twitter Profile
👑ᴍᴇʜᴀᴋ🌸

@mehak_o2

ʟɪᴋᴇ ᴀ ʙᴜᴛᴛᴇʀꜰʟʏ🦋ᴘʀᴇᴛᴛʏ ᴛᴏ ꜱᴇᴇ👀ʜᴀʀᴅ ᴛᴏ ᴄᴀᴛᴄʜ🫳🏻✨ᴅᴀᴜɢʜᴛᴇʀ✨ꜱɪꜱᴛᴇʀ✨ᴅᴏᴄᴛᴏʀ✨ᴡɪꜰᴇ✨ᴍᴏᴛʜᴇʀ🌸ᴍᴇʜᴀᴋ~ᴋʜᴀɴ🌸ɪɴꜱᴀꜰɪᴀɴꜱ🌹ɪᴋ❤️

ID: 1973048199771566080

calendar_today30-09-2025 15:32:35

2,2K Tweet

392 Followers

529 Following

Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

محبت کے مزاروں تک چلیں گے ذرا پی لیں! ستاروں تک چلیں گے سنا ہے یہ بھی رسم عاشقی ہے ہم اپنے غمگساروں تک چلیں گے چلو تم بھی! سفر اچھا رہے گا ذرا اجڑے دیاروں تک چلیں گے جنوں کی وادیوں سے پھول چن لو وفا کی یادگاروں تک چلیں گے #ایس_کیو #اے_کیو_چشتی 👇

محبت کے مزاروں تک چلیں گے
ذرا پی لیں! ستاروں تک چلیں گے

سنا ہے یہ بھی رسم عاشقی ہے
ہم اپنے غمگساروں تک چلیں گے

چلو تم بھی! سفر اچھا رہے گا
ذرا اجڑے دیاروں تک چلیں گے

جنوں کی وادیوں سے پھول چن لو
وفا کی یادگاروں تک چلیں گے

#ایس_کیو
#اے_کیو_چشتی
👇
~𝔉𝔞𝔱𝔦𝔪𝔞ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@itx_fatih) 's Twitter Profile Photo

*_ہم تب تک لڑیں گے جب تک جیت نہیں جاتے_* *_تم جیت نہیں سکتے_* *_ہم ہار نہیں سکتے_* #FreeImranKhan

محمداحسن (@m_a_143) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 26 سورة الشعراء آیت 203 فَیَقُوۡلُوۡا ہَلۡ نَحۡنُ مُنۡظَرُوۡنَ ﴿۲۰۳﴾ؕ ترجمہ پھر یہ کہہ اٹھیں کہ کیا ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے؟ الھم اجرنا من النار۔ صلی اللہ علیہ وسلم Dana khan.🏌‍♀️ 👑ᴍᴇʜᴀᴋ🌸 ixh

its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ
Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے، یہ شیدا تیرا اِس کی دولت ہے فقط نقشِ کفِ پا تیرا تہ بہ تہ تیرگیاں، ذہن پہ جب ٹوُٹتی ہیں نوُر ہو جاتا ہے کچھ اور ہَویدا، تیرا کچھ نہیں سُوجھتا جب پیاس کی شِدّت سے مجھے چَھلک اُٹھتا ہے مِری رُوح میں، مِینا تیرا #ایس_کیو #اے_کیو_چشتی 👇

کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے، یہ شیدا تیرا
اِس کی دولت ہے فقط نقشِ کفِ پا تیرا

تہ بہ تہ تیرگیاں، ذہن پہ جب ٹوُٹتی ہیں
نوُر ہو جاتا ہے کچھ اور ہَویدا، تیرا

کچھ نہیں سُوجھتا جب پیاس کی شِدّت سے مجھے
چَھلک اُٹھتا ہے مِری رُوح میں، مِینا تیرا

#ایس_کیو
#اے_کیو_چشتی
👇
its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

قید خانے کے دروازوں پر کچھ نام لکھے ملے جو دراصل انسان نہیں بلکہ صدیوں کی خاموش چیخیں تھے ہوا جو بیابانوں سے گزری اس نے سر پٹک کر بتایا کہ آزادی صرف جسم کی نہیں روح کی پیاس ہے 🖤🔥

قید خانے کے دروازوں پر کچھ نام لکھے ملے جو دراصل انسان نہیں بلکہ صدیوں کی خاموش چیخیں تھے ہوا جو بیابانوں سے گزری اس نے سر پٹک کر بتایا کہ آزادی صرف جسم کی نہیں روح کی پیاس ہے

🖤🔥
its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

تمھارا شمار ہو ان نایاب لوگوں میں جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسین لگتا ہے🌸🙂

تمھارا شمار ہو ان نایاب لوگوں میں جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسین لگتا ہے🌸🙂
Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا #ایس_کیو #اے_کیو_چشتی 👇

عشق  میں  غیرت  جذبات  نے  رونے  نہ دیا 
ورنہ  کیا  بات تھی  کس بات نے رونے نہ دیا 

آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب 
عمر  بھر  آپ  کی  اس  بات  نے  رونے  نہ دیا 

رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں 
جن  کو  مجبورئ  حالات  نے  رونے نہ دیا 

#ایس_کیو
#اے_کیو_چشتی
👇
👑ᴍᴇʜᴀᴋ🌸 (@mehak_o2) 's Twitter Profile Photo

یہ اسرائیل کی کوشش ہے کہ مسلمانوں کو لڑاؤ یہ جتنی آگ لگی ہوئ ہے نا مسلمان دنیا میں آپ اسکے پیچھے کہیں نہ کہیں جائیں گے تو اسرائیل ہوگا۔ محب وطن پاکستانیوں!!! مرشد کی اس وڈیو کو جنگل میں آگ کیطرح پھیلادو🔥💥

Sahira Nasir ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sahiranasir_) 's Twitter Profile Photo

"صبح بخیر 🌸 اے ربِ کائنات! وہ شخص جس نے اپنی نیند، سکون، اور پوری زندگی اس قوم کے نام کر دی اس کی قربانیاں رائیگاں نہ جائیں، اسے آزادی، عزت اور کامیابی عطا فرما۔ ہماری دعاؤں کا مرکز آج بھی وہی ہے، جو قید میں بھی قوم کی امید بن کر کھڑا ہے۔ #السَّلَام_و_علیکم

Sana Rajput (@sanafawad190) 's Twitter Profile Photo

سچ کہوں تو دل ٹوٹ جاتا ہے ایسے لمحوں میں بیٹیوں والے جب دکھ میں ہوتے ہیں تو صرف آنکھیں نہیں، دل بھی رو رہا ہوتا ہے کیونکہ بیٹی کے نام میں ہی محبت، غیرت اور بےبسی ایک ساتھ چھپی ہوتی ہے۔ اللہ سب کی بیٹیوں کو سکون، عزت اور تحفظ دے… آمین

its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ
‏🌸 ورشــــــــا خــــــــان 🌸 (@warshakhan18) 's Twitter Profile Photo

الجزائرہ انٹرنیشنل نیوز کے مطابق پاکستانی نیوی نے آج بحرہ عـــرب میں ایک کارروائی کے دوران تقریباً ایک ارب امریکی ڈالرز مالیت کی منشیات پکڑی گئی اگر ان پیسے کوپاکستانی عوام پربرابر تقسم کریں توہرایک کے حصے میں1168 روپے آئیں گے اب ٹماٹر نیچے آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔۔۔!!!

الجزائرہ انٹرنیشنل نیوز کے مطابق پاکستانی نیوی نے آج بحرہ عـــرب میں ایک کارروائی کے دوران تقریباً ایک ارب امریکی ڈالرز مالیت کی منشیات پکڑی گئی اگر ان پیسے کوپاکستانی عوام پربرابر تقسم کریں توہرایک کے حصے میں1168 روپے آئیں گے اب ٹماٹر نیچے آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔۔۔!!!
its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

1 بار درود شریف 1 بار سورۂ فاتحہ3 بار سورۂ اخلاص پڑھ کر ارشد شریف شہید کے ایصالِ ثواب کے لئے دعا کردیں ۔ #دستک_انقلاب_ارشد_شریف #ارشد_شریف_کو_ہم_نہیں_بھولے

1 بار درود شریف 1 بار سورۂ فاتحہ3 بار سورۂ اخلاص پڑھ کر ارشد شریف شہید کے ایصالِ ثواب کے لئے دعا کردیں ۔

#دستک_انقلاب_ارشد_شریف
#ارشد_شریف_کو_ہم_نہیں_بھولے
its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

﷽ الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 صبح الخیر ⛅ جمعہ مبارک ⭐ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ❤️ کہ صحیح معنوں میں بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا نام لیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے

﷽
الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂
 صبح الخیر ⛅
جمعہ مبارک ⭐

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ❤️
کہ صحیح معنوں میں بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا نام لیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے
its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

محبت ایک دوسرے کا ہاتھ مضبوطی سے تھامے رکھنے کا نام ہے خاص طور پر اُس وقت جب گرفت کمزور پڑنے لگے۔ ❣️

محبت ایک دوسرے کا ہاتھ مضبوطی سے تھامے رکھنے کا نام ہے خاص طور پر اُس وقت جب گرفت کمزور پڑنے لگے۔ ❣️