Meerum (@meerum_) 's Twitter Profile
Meerum

@meerum_

ID: 1920020763568136192

calendar_today07-05-2025 07:40:47

0 Tweet

0 Followers

162 Following

Wednesday 2.0 (@abeera_ehsan0) 's Twitter Profile Photo

ہم سے یہاں پہ کچھ بھی سمیٹا نہ جا سکا ہم سے ہر ایک چیز بکھرتی چلی گئی ایک اشک قہقہوں سے گزرتا چلا گیا ایک چیخ خاموشی میں اُترتی چلی گئی

The Awazaar Sain (@adeelzsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

تُمہارے بعد اُلٹ ہو گئیں سب ترتیبیں کہیں لوہے کی کھڑکی کو کھا گئی دیمک کہیں دروازے کی لکڑی کو زنگ لگ گیا

Mona (@monaafaraz) 's Twitter Profile Photo

If they ask who gives you strength to rise, Say it is the King of Kings— The One who commands the sun to rise, The One who awakens both the earth and the soul. #SaturdayVibes

The Awazaar Sain (@adeelzsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

اے زندگی بتا کہ سرِ جادۂِ شباب یہ کون کھو گیا ہے؟ کسے ڈھونڈتا ہوں میں؟ سید جون ایلیاء

The Awazaar Sain (@adeelzsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہے مہتاب نہ سورج، نہ اندھیرا نہ سویرا مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہے لیکن مرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے ہمت کرو جینے کو تو اک عمر پڑی ہے فیض احمد فیض ❤️