Irfan Noor🇵🇰 (@me_irfannoor) 's Twitter Profile
Irfan Noor🇵🇰

@me_irfannoor

‏‏‏‏‏نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں
ہمنوا میں کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں

ID: 943890218

linkhttps://www.facebook.com/irfannoor.info calendar_today12-11-2012 16:06:49

2,2K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Tayyab Abdullah  (@tayab_paracha) 's Twitter Profile Photo

حضرت محمد ﷺ کےلیے ختم نبوت کا اعزاز #یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ A Day of Great Judgment

حضرت محمد ﷺ کےلیے ختم نبوت کا اعزاز
#یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ
A Day of Great Judgment
داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت (@iamkhadim786) 's Twitter Profile Photo

سب انبیا کا عکس جھلکتا ہے آپ میں سب انبیا کی شان ہیں معراج ہیں ہے ختم آپ ہی پہ نبوت کا سلسلہ موسیٰ کے اور مسیح کے سرتاج آپ ہیں #یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ ورڈ ٹرینڈ A Day of Great Judgment

سب انبیا کا عکس جھلکتا ہے آپ میں

سب انبیا کی شان ہیں معراج ہیں

ہے ختم آپ ہی پہ نبوت کا سلسلہ

موسیٰ کے اور مسیح کے سرتاج آپ ہیں

#یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ
ورڈ ٹرینڈ 
A Day of Great Judgment
داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت (@iamkhadim786) 's Twitter Profile Photo

ہوا روشن ہمیں شانِ نزولِ ذاتِ اقدس سے کہ اُترا آیۂ ناسخ ہر اِک کے دین و ملّت کا مؤخر تو وہ ہے سب انبیا پر جو مقدم تھا تجھی پر قطع جامہ ہوتا تھا ختمِ رسالت کا #یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ A Day of Great Judgment

ہوا روشن ہمیں شانِ نزولِ ذاتِ اقدس سے
کہ اُترا آیۂ ناسخ ہر اِک کے دین و ملّت کا
مؤخر تو وہ ہے سب انبیا پر جو مقدم تھا
تجھی پر قطع جامہ ہوتا تھا ختمِ رسالت کا

#یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ
A Day of Great Judgment
داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت (@iamkhadim786) 's Twitter Profile Photo

ظہور آخر ہے اوّل انبیا سے نور احمد کا بجا ہے گر لقب ہو اوّل و آخر محمد کا #یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ A Day of Great Judgment

ظہور آخر ہے اوّل انبیا سے نور احمد کا
بجا ہے گر لقب ہو اوّل و آخر محمد کا
#یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ
A Day of Great Judgment
Irfan Noor🇵🇰 (@me_irfannoor) 's Twitter Profile Photo

6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان 7 ستمبر یومِ تحفظِ ختم نبوت #یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ A Day of Great Judgment

6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان
7 ستمبر یومِ تحفظِ ختم نبوت 

#یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ
A Day of Great Judgment
Irfan Noor🇵🇰 (@me_irfannoor) 's Twitter Profile Photo

ہر مسلمان کا عقیدہ انا خاتم النبیین لا نبی بعدی #یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ A Day of Great Judgment

ہر مسلمان کا عقیدہ
انا خاتم النبیین لا نبی بعدی 

#یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ
A Day of Great Judgment
Irfan Noor🇵🇰 (@me_irfannoor) 's Twitter Profile Photo

تحفظِ ختم نبوت کی خاطر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیم اجمعین کی قربانیاں #یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ A Day of Great Judgment

تحفظِ ختم نبوت کی خاطر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیم اجمعین کی قربانیاں 

#یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ
A Day of Great Judgment