وہ سیلاب والے ڈالرز کا کیا بنا؟
اور بیچارے سیلاب زدگان کا کیا بنا؟
یہی بتانا تھا یہی کچھ کرتی آئی ہے پی ڈی ایم
پہلے باریاں لگا کر اس بار متحدہ بن کر لوٹا میرے دیس کو. #PTIFamily
کل نواز شریف صاحب ٹویٹ کرتے ہیں
عمران خان گرفتار شکریہ رانا ثنااللّہ
آج مریم اورنگزیب پریس کانفرنس میں کہتی کہ عمران کی گرفتاری کیں حکومت کا کوئی کردار نہیں۔
حقیقت یہ کہ خان بھائی جان گرفتار ہوے ہی نہیں۔ 😜🤪
جس پارٹی کو آپ چاہتے ہیں ان کی اچھی باتیں شئیر کریں پلیز۔
مزہ تو ایسے آئے گا نا کہ سب اپنی اپنی پارٹی کی اچھائیاں بیان کریں۔ گالی اور جھگڑے کے بغیر۔ PTIPMLN
گیند ایک بار پھر پپلز پارٹی کے ہاتھ میں ہے جب چاہے الیکشن کروا سکتی ہے۔ ان کا صرف پی ڈی ایم اتحاد سے علیحدہ ہونا الیکشن کا دبل بجانے کے مترادف ہے۔ اور وہ جب چاہیں گے کر کزریں گے۔
پی ڈی ایم والو معافی مانگ لو خان سے۔
عوام کو اور کتنا ذلیل کرنا ہے۔ بس آٹے کی تقسیم سے
ہی اندازہ لگا لو۔ دوسری طرف کرونا میں ۱۴۰۰۰ روپے کی
باعزت طریقہ سے تقسیم ہوئی۔ اگر کوئی سمجھنا چاہے تو
ہی سمجھ آئے۔
یہ کیا تذلیل ہے انسانیت کی۔ پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کو شرم کیوں نہیں آتی۔
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کا رہائشی خالد روزگار کی تلاش میں سندھ گئے۔جہاں انہیں پرائیویٹ چوکیداری کی نوکری ملی مگر کچھ ہی دن بعد ڈاکوؤں نے انہیں اغواء کر لیا۔
ابھی چند دن پہلے بٹگرام کے تین