Mati Ur Rehman (@mati__ur_rehman) 's Twitter Profile
Mati Ur Rehman

@mati__ur_rehman

JUI PAKISTAN 🔥✌️

ID: 1670727369680891905

calendar_today19-06-2023 09:37:39

5,5K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی ائی وفد چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کی قیادت میں وفد کی ملاقات پی ٹی آئی وفد میں سلمان اکرم راجہ،حامد خان، روف حسن، اخونزادہ حسین شامل جےیوآئی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا عبدالواسع،

Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم کا حکومت کو واضح پیغام اسرا ئ یل کو تسلیم کرنےپر اپ رد عمل دیکھوں گے۔

Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

ہم نے تحرییک لبیک کے حق میں یکجہتی کا اظہار کیا ہے ان کے اوپر ہونے والا تشدد نہ جمہوری ہے نہ آئینی نہ قانونی ہے، مولانا فضل الرحمان صاحب

Mati Ur Rehman (@mati__ur_rehman) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے منتخب کردہ نئے وزیراعلی سہیل آفریدی کا محکمہ تعلیم اور اساتذہ کے ساتھ برتاؤ نے اس کی تربیت واضح کردی۔وزیراعلی کو شاید لگتا ہے کہ اونچی آواز لیڈرشپ کی نشانی ہے۔یہی بدتمیزی کی تربیت ان کی سیاسی قبر بن رہی ہے

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

ریاست تحریک انصاف جیسی دہشتگرد جماعت کا کیا کر رہی ہے.. عوام. جاننا چاہتی ہیں

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی نچن یاہو کو اڈیالہ میں بند کرنے پر مولانا کا وزیر داخلہ کو خراجِ تحسین۔ شیخ نوید۔ یوتھیوں کیسی لگی پرانی تصویر کے ساتھ نیا کیپشن 😀

پاکستانی نچن یاہو کو اڈیالہ میں بند کرنے پر مولانا کا وزیر داخلہ کو خراجِ تحسین۔
شیخ نوید۔
یوتھیوں کیسی لگی پرانی تصویر کے ساتھ نیا کیپشن 😀
Mati Ur Rehman (@mati__ur_rehman) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ساس کے انتقال پر عام تعطیل کے اعلان کو چھپانے کے لیے یوتھی برگیڈ نے مولانا صاحب کی پرانی تصویر لیکر پروپیگنڈا شروع کردیا ہے۔

عمران خان کی ساس کے انتقال پر عام تعطیل کے اعلان کو چھپانے کے لیے یوتھی برگیڈ نے مولانا صاحب کی پرانی تصویر لیکر پروپیگنڈا شروع کردیا ہے۔
Mati Ur Rehman (@mati__ur_rehman) 's Twitter Profile Photo

مدرسہ کا طالب علم صرف امتحان نہیں دے رہا تین سال سے مسلسل ٹاپ کر کے آ رہاہے۔

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

ایک کرنل سے بھیک مانگتے ہو تو ایسی کرسی کو لات مار دینی چاہیے۔ پیر عدنان قادری پی ٹی آئی کی کلاس لیتے ہوئے

Zia ur Rehman (@ziaurrehman76) 's Twitter Profile Photo

آپ کو مولانا فضل الرحمن صاحب کی تقریر کے جواب میں نہ ڈھنگ کا کانٹینٹ ملتا ھے نہ اسکو شئیر کرنے کے لیے ڈھنگ کا صحافی؟؟ اتنے تہی دامن آپ کب سے ھوگئے؟🤔🤔 DG ISPR

آپ کو مولانا فضل الرحمن صاحب کی تقریر کے جواب میں نہ ڈھنگ کا کانٹینٹ ملتا ھے نہ اسکو شئیر کرنے کے لیے ڈھنگ کا صحافی؟؟ اتنے تہی دامن آپ کب سے ھوگئے؟🤔🤔
<a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a>
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

عمران اور عمران یہ دونوں دگڑ دلے آج فوج کے خلاف اپنی یوتھیا بریگیڈ کو اکسا رہے ہیں.. کیا یہ غداری ہے؟

Zia ur Rehman (@ziaurrehman76) 's Twitter Profile Photo

جب کل آپ کے قیمتی ترین اثاثے یک زبان ھوکر آپ کے محبوب وزیرداخلہ کو مولانا صاحب کے گھر میں گلدستہ دیتے ھوئے پیش کررھے تھے عین اسی وقت مولانا صاحب بھکر میں جلسہ عام سے خطاب میں آپکا تیا پانچہ کررھے تھے کوئ مستند خبر ھی دے دیا کریں ان بےچاروں کو DG ISPR

جب کل آپ کے قیمتی ترین اثاثے یک زبان ھوکر آپ کے محبوب وزیرداخلہ کو مولانا صاحب کے گھر میں گلدستہ دیتے ھوئے پیش کررھے تھے عین اسی وقت مولانا صاحب بھکر میں جلسہ عام سے خطاب میں آپکا تیا پانچہ کررھے تھے
کوئ مستند خبر ھی دے دیا کریں ان بےچاروں کو <a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a>
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

یہ غلیظ ترین طبقہ ہمیشہ اپنے محسنوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپتا آیا ہے۔ یہ نہ سینے سے لگانے کے قابل ہیں، نہ اعتماد کے۔ ان کی غذا جھوٹ، پروپیگنڈا اور فریب ہے۔ سچ کا سامنا کرنے کی ان میں نہ سکت ہے، نہ جرات۔

یہ غلیظ ترین طبقہ ہمیشہ اپنے محسنوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپتا آیا ہے۔ یہ نہ سینے سے لگانے کے قابل ہیں، نہ اعتماد کے۔ ان کی غذا جھوٹ، پروپیگنڈا اور فریب ہے۔ سچ کا سامنا کرنے کی ان میں نہ سکت ہے، نہ جرات۔
Mati Ur Rehman (@mati__ur_rehman) 's Twitter Profile Photo

مولانا نے پارلیمنٹ کو اسٹبلشمنٹ کی لونڈی کہا تو اس پر حکومت میں موجود ن لیگ اور پی پی پی والوں کا غصہ تو سمجھ آرہا ہے لیکن یہ پی ٹی آئی والے کیوں دھواں چھوڑ رہے ہیں۔ "لمحہ فکریہ"

Mati Ur Rehman (@mati__ur_rehman) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی کو چھوڑیں یہ وہ در ہے جہاں ہر کوئی وقتاً فوقتاً آشیرباد لینے حاضر ہوتا ہے۔ اس ویڈیو میں آپکو سب کچھ ملے گا

Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں ، پٹواریوں ، جیالوں ، مذہبی عناصر ، قوم پرستوں سے لیکر کمپنی بہادر کے پیرول پہ تعینات صحافیوں تک سب خوب پہچان لو پورے سیاسی سسٹم کے باپ کا نام سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن ہے Saeed Ullah Khan Amir Mateen Alina Shigri Dr Farhan K Virk Dr Shama Junejo ❤️ MedElegance Sohail Afridi

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سنیٹر کا اعتراف مولانا فضل الرحمان نے 26 ویں ترمیم میں عمران خان کو پھانسی دینے اور پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی شق نکلواکر ہمیں بچایا ہے مولانا نے 26 ویں آئینی ترمیم میں حکومت کا پی ٹی آئی کی رضامندی سے اس شرط پر ساتھ دیا کی عمران خان کو پھانسی اور پی ٹی آئی پر پابندی

Mufti Fazli Ghafoor (@ifazlighafoor) 's Twitter Profile Photo

#بحالی روزگار منصوبہ برائے سیلاب زدگان بونیر تاجربرادری کیلئے فیز 2 کے تحت 200 پلس کاروباری حضرات میں تقریبا ایک کروڑ روپے تقسیم کرنے کی تقریب جاری ہے۔

Mati Ur Rehman (@mati__ur_rehman) 's Twitter Profile Photo

جیسے ہی مولانا نے کہا کہ اگر صدام حسین کو سزا ہوسکتی ہے تو نیتن یاہو کو کیوں نہیں تو فورا نیتن یاہو کی اولاد مینڈکوں کیطرح نکل آئے ۔۔۔✌️