Masood Khan (@masood__khan) 's Twitter Profile
Masood Khan

@masood__khan

Politician, Diplomat

ID: 1052462916

calendar_today01-01-2013 12:16:56

24,24K Tweet

53,53K Followers

1,1K Following

Masood Khan (@masood__khan) 's Twitter Profile Photo

اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر چڑہائی کرکےاس پر زبردستی غیر قانونی قبضہ کیا- بھارت کا یہ اقدام درحقیقت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے- اس نےایک متنازعہ ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کیا اور انہیں بھارتی وفاق کا حصہ قرار دیا-1/4