M.Arshad ch (@marshadmalik_1) 's Twitter Profile
M.Arshad ch

@marshadmalik_1

Correspondent Daily Khabrin

ID: 738751256638959616

calendar_today03-06-2016 15:16:40

6,6K Tweet

15,15K Followers

15,15K Following

M.Arshad ch (@marshadmalik_1) 's Twitter Profile Photo

جذبات کی دنیا سے باہر نکلو سیاست کے سامنے کے اور پیچھے کے رخ سمجھو سیاسی مخالفین آپ کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر قیادت سے غلط فیصلے کرواتے ہیں حکمت سے کام لو غلط فیصلے کرنے والوں کو سزا وقت آنے پر دینا صوبہ بچائو KPK بچائو اسمبلی بچائو

M.Arshad ch (@marshadmalik_1) 's Twitter Profile Photo

اللہ دتہ شاہ غلطی کسی کی بھی ہوسکتی ہے بیوقوفی پاگل پن بھی ہو سکتے ہیں بات Rescue کی ہے وہ بروقت کیسے کرنا ہے میری تجویز 1۔ریسکیو ہیلی کاپٹر تمام mainمقامات پر ہوں 2۔تمام جیپ پبلک ٹرانسپورٹ مالکان اپنی گاڑیوں میں بڑے رسے Rope یا flexible لوہے کی تار اور دور پھینکنے والی کمان رکھیں

M.Arshad ch (@marshadmalik_1) 's Twitter Profile Photo

اللہ دتہ شاہ 3۔ ایمرجنسی الارم لگانے چاہئیں 4۔تمام مین جگہوں پر آبشاروں پر کناروں پر مقامی لوگوں نے قبضے کئے ہوئے ہیں جو بغیر پیسوں کے بیٹھنے نہیں دیتے مجبوری میں سیاح اور مقامات پر رکتے ہیں اور حادثات کا شکار ہو جاتے ہیں لہذا تمام سیاحتی مقامات سے ہوٹلوں کے مقامی لوگوں کے قبضے ختم کروائیں

M.Arshad ch (@marshadmalik_1) 's Twitter Profile Photo

اللہ دتہ شاہ 5۔جس طرح کراچی ساحل سمندر پر سیزن میں اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں سیکورٹی کے انتظامات کئے جاتے ہیں پولیس کھڑی کی جاتی ہے شمالی علاقہ جات میں بھی ایسے انتظامات کئے جائیں 6۔ صوبائی حکومت سیاحت کی مد اتنا کماتی ہے تو لوگوں کو facilitate بھی کرے

M.Arshad ch (@marshadmalik_1) 's Twitter Profile Photo

غلطی کسی کی بھی ہوسکتی ہے بیوقوفی پاگل پن بھی ہو سکتے ہیں بات Rescue کی ہے وہ بروقت کیسے کرنا ہے میری تجویز 1۔ریسکیو ہیلی کاپٹر تمام mainمقامات پر ہوں 2۔تمام جیپ پبلک ٹرانسپورٹ مالکان اپنی گاڑیوں میں بڑے رسے Rope یا flexible لوہے کی تار اور دور پھینکنے والی کمان رکھیں

M.Arshad ch (@marshadmalik_1) 's Twitter Profile Photo

3۔ ایمرجنسی الارم لگانے چاہئیں 4۔تمام مین جگہوں پر آبشاروں پر کناروں پر مقامی لوگوں نے قبضے کئے ہوئے ہیں جو بغیر پیسوں کے بیٹھنے نہیں دیتے مجبوری میں سیاح اور مقامات پر رکتے ہیں اور حادثات کا شکار ہو جاتے ہیں تمام سیاحتی مقامات سے ہوٹلوں کے مقامی لوگوں کے قبضے ختم کروائیں

M.Arshad ch (@marshadmalik_1) 's Twitter Profile Photo

5۔جس طرح کراچی ساحل سمندر پر سیزن میں اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں سیکورٹی کے انتظامات کئے جاتے ہیں پولیس کھڑی کی جاتی ہے شمالی علاقہ جات میں بھی ایسے انتظامات کئے جائیں 6۔ صوبائی حکومت سیاحت کی مد اتنا کماتی ہے تو لوگوں کو facilitate بھی کرے

Arman khokhar 🇵🇰 (@arman_khokher) 's Twitter Profile Photo

ہمسائیوں سےبجلی لینےپرگیپکو نےانور پربجلی چوری کامقدمہ درج کرکےجیل بھیج دیاپھر700یونٹ ڈال کربجلی کا بل 40 ہزارتک پہنچادیا اڑھائی ماہ تک گھر کی بجلی نہ ہونےاور والدکی گرفتاری سےبیٹےفرازنے دلبرداشہ ہوکرخودکشی کرلی ریسکیو اہلکار نےتصدیق کردی #NoMoreSlabLooting

سردار شفیق خان (@shafiqkhosa90) 's Twitter Profile Photo

پرموشن ٹویٹ 🚨 پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے جلدی سے اپنا نام مینشن کریں ہم آپ کے اکائونٹ کو سپورٹ کریں گے

پرموشن ٹویٹ 🚨
پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے جلدی سے اپنا نام مینشن کریں ہم آپ کے اکائونٹ کو سپورٹ کریں گے
M.Arshad ch (@marshadmalik_1) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن کا مریم خلاف نیوزی لینڈ کی حنا روایٹی کی خدمات لینے پر غور youtube.com/shorts/kMAka0L…

M.Arshad ch (@marshadmalik_1) 's Twitter Profile Photo

پلے گراؤنڈ راجہ جنگ ایم پی اے چوہدری محمد الیاس خاں چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی کا شاندار منصوبہ

پلے گراؤنڈ راجہ جنگ  ایم پی اے چوہدری محمد الیاس خاں چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی کا شاندار منصوبہ
M.Arshad ch (@marshadmalik_1) 's Twitter Profile Photo

Check out this video from this search, بلاوا آئے گا ہم کو مدینے ہم بھی جائیں گے share.google/KxzbpGdXFMafZ6…

M.Arshad ch (@marshadmalik_1) 's Twitter Profile Photo

Request for School Reopening RESPECTED CHIEF MINISTER SAHIBA AND HONOURABLE MINISTER OF EDUCATION SAHIB, Assalamu Alaikum, We humbly request that schools reopen after vacations and that the vacation notification be withdrawn. Best regards, Teachers, Parents, and Students