مارخور 🇵🇰 (@markhor___ispr) 's Twitter Profile
مارخور 🇵🇰

@markhor___ispr

یا اللہ پاکستان کو وہ حکمران عطا فرما جو پاکستان کی بھلائی چاہتے ہیں ۔آمین یا رب العالمین
@Markhor_ispr

ID: 1464226575738621955

calendar_today26-11-2021 13:36:47

681 Tweet

1,1K Followers

530 Following

𝙈𝙖𝙧𝙠𝙝𝙤𝙧 (@markhor_ispr) 's Twitter Profile Photo

تیری جرات تیرا جذبہ تیری پہچان ہی کافی ہے, ڈرپوک دشمن کو بھگانے کیلئے تیرا نام ہی کافی ہے, Love you Lala Shahid Afridi Pakistanion ko Ap Par Fakhar hai #ShahidAfridi #LegendCricket #Pakistan #India #INDvsENG

Sikandar Khan 🇵🇰 🇺🇸 (@sikandar9484) 's Twitter Profile Photo

Show me what you conquered. Alhumduillah raised the Pakistani flag at the arctic circle and now it’s time for Arctic Ocean. #Pakistan #solotravel #motovlogger

مارخور 🇵🇰 (@markhor___ispr) 's Twitter Profile Photo

یہ سرکار SARKAR ⚔️ 🇵🇰⚔️ جس کا نام عمیر شیخ ہے پاکستان مخالف اور پاکستانی فوج مخالف ایجنڈا چلا رہا ہے یہ انڈین بلاس فیمر کو ساتھ بٹھا کر پاکستان کے خلاف باتیں کرواتا ہے DG ISPR Federal Investigation Agency - FIA Asif Iqbal Chaudhry Asif Ghafoor plz Take action against it Anti Pakistan anti islam

یہ سرکار SARKAR ⚔️ 🇵🇰⚔️ جس کا نام عمیر شیخ ہے  پاکستان مخالف اور پاکستانی فوج مخالف ایجنڈا چلا رہا ہے  یہ انڈین بلاس فیمر کو ساتھ بٹھا کر پاکستان کے خلاف باتیں کرواتا ہے

DG ISPR Federal Investigation Agency - FIA
Asif Iqbal Chaudhry Asif Ghafoor
plz Take action against it Anti Pakistan anti islam
مارخور 🇵🇰 (@markhor___ispr) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی نے ابلیس نہیں دیکھا ۔ تو اس شخص کو دیکھ لیجیۓ ، یہ شخص قادیانیوں کو کافر کہنا تو دور کی بات کافر کو بھی کافر کہنا اپنی توہین سمجھتا ہے ، تو حکیم عرف ابلیس سانپ میری نظر میں آپ دنیا کی سب سے غلیظ چیز ہیں ۔ #qadiyani_are_not_muslim #قادیانی_کافر

پٹھان (@313servespak) 's Twitter Profile Photo

بلاسفیمی لا کو مزید سخت کرنا وقت کی ضرورت بن چکا ھےوجہ سونیا خان ختک اور ان جیسے عیار فتنے ھیں جو کے بڑی باریک واردات ڈالنے کی کوشش کر رھے اسلام کی توھین ڈیبٹ کی اڑ میں کرنا اور احادیث مبارکہ اور قران کی ایات کو منظم انداز میں غلط بیان کرنا ان کا مشن ھے یہ پیڈ لوگ ھیں Obaid

𝓐𝓑𝓤 𝓨𝓐𝓗𝓨𝓐 (@abu_yahyamuslim) 's Twitter Profile Photo

الہاد کے پیروکار اس حد تک رسوا ھو چکے کہ اب ان کو قادیان کے پیچے چپھنا پڑ رھا اور اسلام کا خوف اس قدر ان کے دلوں میں رچ بس گیا ھے کہ یہ اب ھر مزہب کا صہارہ لے رھے صرف اس لیے کہ ان کی جان چٹ جاے بے شک کہ میرا رب سب پر قادر ھے

S_A_L_A_A_R (@salaar__pathan) 's Twitter Profile Photo

جو ملک اسلام کے نام پہ بنایا گیا ھے اسی ملک میں مسجدیں گرای جا رھی اور بتایا جا رھا کے ان مسجدوں کی وجہ سے ملک کی خوبصورتی خراب ھو رہی تو پورا ملک ھی گرا دو کیونکہ ھمیں تو ہیی بتایا گیا تھا کہ یہاں اسلام اور مسلمان محفوظ ھوگا

Shahid Afridi (@safridiofficial) 's Twitter Profile Photo

اے میرے وطن کے نوجوانو یہ وطن تم سے ہے قربانیوں کی خوشبو سے مہکتا یہ چمن، تمہارے خواب ہیں تمہارے عمل کے منتظر #یومِ_آزادی2025 #پاکستان_زندہ_باد unity #faith #discipline#

اے میرے وطن کے نوجوانو
یہ وطن تم سے ہے
قربانیوں کی خوشبو سے مہکتا یہ چمن،
تمہارے خواب ہیں تمہارے عمل کے منتظر
#یومِ_آزادی2025
#پاکستان_زندہ_باد
unity #faith #discipline#
مارخور 🇵🇰 (@markhor___ispr) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ پیارے پاکستان کی حفاظت فرما، اس کو نقصان پہنچانے والوں کو یا تو ہدایت نصیب فرما یا اس صفہ ہستی سے مٹادے ، یا اللہ ملک 🇵🇰 پاکستان کو قیامت کی صبح تک قائم رکھنا ، ( آمین یا رب العالمین ) #14augest2025 #Pakistan #Pakistani #PakArmy #pakistanindependenceday #JashneAzadi

یا اللہ پیارے پاکستان کی حفاظت فرما، اس کو نقصان پہنچانے والوں کو یا تو ہدایت نصیب فرما یا اس صفہ ہستی سے مٹادے ،
یا اللہ ملک 🇵🇰 پاکستان کو قیامت کی صبح تک قائم رکھنا ،
( آمین یا رب العالمین )

#14augest2025 #Pakistan #Pakistani #PakArmy #pakistanindependenceday
#JashneAzadi
مارخور 🇵🇰 (@markhor___ispr) 's Twitter Profile Photo

الجھنیں میں نے کئی جھک کے بھی سلجھائی ہیں ، لوگ سارے تو نہیں قد کے برابر ہوتے ، Shahid Afridi #Pakistan #اردو