3 ایم پی او کی مدت ختم ہونے کے باوجود قید کو جاری رکھنا انصاف کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے جیل سپرنٹنڈنٹ حمیداللہ، آمریت زدہ طرزِ عمل اپنائے ہوئے ہیں۔ وہ رہنماؤں اور ان کے خاندان کے ساتھ توہین آمیز رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں قانونی دستاویزات پر دستخط کرنے سے بھی انکار کر رہے
یہ مرثیہ میر انیس کا کلام ہے،
اور آواز مرحوم طارق عزیز کی — جو روح کو لرزا دیتی ہے۔
👇 اس ویڈیو میں وفا کی انتہا کو محسوس کریں،
جہاں عباسؑ صرف بھائی نہیں، اطاعت کی معراج بن گئے۔
سرفراز نگری پر بغاوت کے دفعات لگانا سمجھ سے بالاتر ہے ۔ ایف آئی آر میں کہیں بغاوت کے الفاظ کا استعمال نہیں ۔ سرکاری محکموں، سرکاری آفیسران اور شاہراہ کو بند کرنا بغاوت کے زمرے میں ہرگز نہیں آتا ہے ۔
سوست میں جو احتجاج ہورہا ہے وہ نگر کے چار کاروباریوں کیوجہ ہوا رکن جمیل احمد کی اس بات پر جاوید منوا نے کہا کہ کشروٹ کے بھی ہیں ۔ ان جملوں پر اسمبلی میں جمیل احمد اور جاوید منوا کے مابین 10 منٹ تک نوک جھونک اور شورشرابہ
گلگت بلتستان پولیس اہلکار اپنے مطالبات کے حل کیلئے دیامر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی کام کرنے والے چائینز انجنئیرز کی سیکورٹی ترک کر کے گلگت میں پولیس اہلکاروں کے مرکزی دھرنے کی جانب روانہ ہوگئے ۔