میں خواجہ یاسین عثمانی گواہی دیتا ہوں کہ مرزا غلام قادیانی کافر اور کذاب ہے، اور اس کے تمام ماننے والے بھی کافر ہیں اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔۔
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد۔
خوبصورت اور بہترین بلکہ اس سے اچھا اور کیا ہوسکتا ہے 🙌🤗
اس دلہن نے اپنی شادی پر یتیم بچوں کو خصوصی بُلایا انکے ساتھ اپنی خوشی بانٹیں- انہیں اپنے خاص دن پر جشن منانے، ہنسنے اور یادیں بنانے کی دعوت دی۔ محبت کا ایک لمحہ وہ کبھی نہیں بھولیں گے
BREAKING: Colombian President Petro:
We need a powerful army of countries who do not accept genocide. I invite nations nations of the world to bring together weapons and armies to defend Palestine.
Diplomacy has been tried in Gaza, it could not resolve the situation.
We have
صائم ایوب کو وائٹ بال کرکٹ سے بھی ڈراپ کریں ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے اسٹائلش اوپنر شاہزیب خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں موقع دینا چاہیے
اچھا قابل بیٹسمین ہے بس ریڈار سے آؤٹ ہوگیا ہے
خواجہ نافع بھی بہترین آپشن یے
محمد نعیم کو صرف20میں شامل کرسکتے ہیں
#PakistanCricket #PAKvsSA
انڈیا میں پابندی کے باوجود
نامِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا کا سب سے زیادہ ٹرینڈ کرنے والا نام بن گیا۔
ساڑھے 13 کروڑ ٹویٹس
ہم سب کی آواز ایک ہے، آئیے اس ٹرینڈ کو مزید آگے بڑھائیں۔
کیا آپ بھی ری ٹویٹس کریں گے؟
#iLoveMuhammadﷺ
#ILoveMuhammad