Pure Soul (@mani_bwp) 's Twitter Profile
Pure Soul

@mani_bwp

AI,Cyber security ,
literature,Books, Movies,
Capricorn 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ID: 1247057888549494784

calendar_today06-04-2020 07:05:54

30,30K Tweet

6,6K Followers

986 Following

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

جج ہمایوں دلاور کے فیصلے کے بعد اسلام آباد پولیس لاہور سے عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے 12 منٹ میں پہنچ گئی، جڑانوالہ میں 4 گرجا گھر اور اقلیتوں کے سینکڑوں گھر جل گئے، 12 گھنٹے بعد تک مقامی اور ضلعی پولیس نہ پہنچ سکی

Junaid (@m_junaidd) 's Twitter Profile Photo

ٹوئٹر فیس بک یوٹیوب پر نسبتاً پڑھے لکھے لوگ ہوتے ہیں جبکہ ٹک ٹاک پر معاشرے کے تمام طبقات ہیں اور وہ لوگ عمران خان کے حق میں جو وڈیو ٹرینڈز بنا رہے ہیں وہ دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں. محبت کا یہ رشتہ اگلی نسلوں تک مُنتقل ہو رہا ہے. کرو مائنس چند نمونے حاضر ہیں.

Khawar Ghumman (@ghummans) 's Twitter Profile Photo

آج سوشل میڈیا پر اپ کو بہت سارے منافقین بے نقاب ہوتے ہوئے نظر ارہے ہیں. یہ سارے منافق سیالکوٹ میں عثمان ڈار ہو یا لاہور میں میاں اسلم جب ان کے گھروں کی چادر چار دیواری پامال ہو رہی تھی تو یا ان کی زبانیں بند تھیں یا پھر فرمایا کہ ٹھیک ہو رہا یے. بیشک ایمان مزاری کی گرفتاری کا

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

صدر صاحب شکریہ۔ آپ سرخرو ہوئے۔ اللہ مالک ہے۔ جب خدا بننے کا فیصلہ کر کیا گیا ہے تو پھر خدا جانے اور زمینی خدا۔ آپ تاریخ کی درست سمت کھڑے ہو گئے۔ یہ چھوٹی بات نہیں جو آپ نے کی ہے۔ آپ نے آج صدر ہونے کا حق ادا کیا۔ اور اس نظام کو ایکسپوز کر دیا ہے کہ یہاں کیا کیا ہوتا ہے

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

صدر عارف علوی نے تصدیق کردی کہ انہوں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ وہ ان قوانین سے متفق نہیں تھے ۔ اور ان کے بارہا پوچھنے کے باوجود انکے عملے نے وہ بغیر دستخط کیے بل واپس نہیں کئے ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان ایک بنانا

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت استعفی دینے کے بجائے اپنے گھر سے چند قدم دور قائم عمارت کا دروازہ کھٹکھٹائیں۔ لوگوں کو پتا تو چلے ملک کی اعلی ترین عدالت میں بیٹھے ججز اپنے حلف کے مطابق آئین کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کررہے ہیں یا صرف لاکھوں روپے تنخواہیں اور اتھارٹی انجوائے کرتے ہیں۔

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

عارف علوی صاحب کو اپنے عملے کے خلاف فورا تھانہ کوہسار میں فراڈ کی ایف آئی آر کٹوانی چاہیے اور سپریم کورٹ میں آئین کی خلاف ورزی پر صدارتی ریفرینس درج کروانا چاہیے

Khalid Yousaf Chaudry (@khalidychaudry) 's Twitter Profile Photo

صدر عارف علوی کو کسی بھی صورت استعفی نہیں دینا چایئے اور کل صبح نو بجے خود سپریم کورٹ پہنچ کہ آئینی پٹیشن دائر کر کہ کورٹ روم نمبر 1 میں لہنچ جانا چایئے۔ اس وقت ریاست پاکستان ، آئین پاکستان ایک مذاق بنا دیا گیا ہے اور عالمی سطح پر ہم حقیقی معنوں میں کیلا جمہوریہ کا روپ دھار چکے

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت نے سچ عوام کے سامنے رکھ دیا۔ بطور سربراہِ مملکت، انکا کام اتنا ہی تھا۔ کیونکہ یہ ایک آفیشیل اسٹیٹمنٹ ہے چناچہ ایف آئی اے کو صدرمملکت سے تفصیلات حاصل کر کے ایوان صدر، وزارت قانون اور پرنٹنگ کارپوریشن کے متعلقہ افسران کو گرفتار کر کے فوری کاروائی شروع کرنی چاہیے۔

صدر مملکت نے سچ عوام کے سامنے رکھ دیا۔ بطور سربراہِ مملکت، انکا کام اتنا ہی تھا۔ کیونکہ یہ ایک آفیشیل اسٹیٹمنٹ ہے چناچہ ایف آئی اے کو صدرمملکت سے تفصیلات حاصل کر کے ایوان صدر، وزارت قانون اور پرنٹنگ کارپوریشن کے متعلقہ افسران کو گرفتار کر کے فوری کاروائی شروع کرنی چاہیے۔
Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

کیا آپکو معلوم ہے کہ سائفر کی کاپی بھی وزیر اعظم کے دفتر سے عمران خان کی غیر موجودگی میں غائب کردی گئی تھی اور اب صدر کیساتھ یہ غداری۰۰۰۰پاکستان میں صدر اور وزیر اعظم کی سیکیورٹی کیلئے امریکی طرز پہ سیکرٹ سروس کی بہت ضرورت ہے اسکے بغیر جمہوریت کبھی نہیں آسکتی۰۰

Farrukh Habib (@farrukhhabibisf) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی شکر گزار جہاں پوری پارلیمینٹ نے گھٹنے ٹیک کر ایک کالا قانون پاس کیا اس پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کے آئینی حقوق معطل ہونے کیخلاف منظور شدہ کالا قانون پر دستخط نہ کرکے جرت کا مظاہرہ کیا۔ حیرانگی کی بات ہے کہ یہ وہ بلز ہے جس میں

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت کی ٹوئٹ سولہ ماہ سے ملک میں آئین و قانون کے ساتھ جاری مذاق کے آگے بند باندھنے کی پہلی سنجیدہ کوشش ہے ، پی ڈی ایم اور اتحادیوں نے آئین اور قانون کو مذاق بنایا، آئینی عہدوں اور آفسز کی حثیت محض پوسٹ آفس جتنی رہ گئی،اپنی مرضی کی ڈاک بانٹتے رہے۔ اپوزیشن لیڈر کا آفس پارلیمان

Usman Dar (@udarofficial) 's Twitter Profile Photo

ایٹمی طاقت رکھنے والی ریاست پاکستان کے آئینی سربراہ اور افواج پاکستان کے کمانڈر انچیف کے احکامات کو ان کے ماتحت عملے نے ماننے سے انکار کر دیا اور جعلی دستخط کرکے میڈیا پر چلوا بھی دیا۔ اناللہ واناالیہ راجعون صدر کا عہدہ دیکھیں اور پھر ان کے ساتھ ہوئی دھوکہ دہی اور غداری دیکھیں۔

Raoof Hasan (@raoofhasan) 's Twitter Profile Photo

صدرِ پاکستان Dr. Arif Alvi کے ہمیشہ کے لیے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے سچ بولا اور سسٹم میں موجود سنگین قباحتوں سے آگاہ کیا- قوم آپ کے حوصلے اور جذبے کو سلام پیش کرتی ہے اور سیسہ پلائ دیوار کی طرح آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ یہ ایک ایسا موقع ہے جو ممکنہ طور پر ان بیماریوں کی اصلاح کا عمل شروع

Pure Soul (@mani_bwp) 's Twitter Profile Photo

وزارت قانون کی بوگس،غیرمنطقی اورصریحا جانبدارانہ وضاحت سے معاملے کی سنگینی کم نہیں ہوتی، پاکستان کےواحد منتخب ریاستی عہدیدار اور فیڈریشن کی علامت صدر مملکت کا بیان مستند ہے ۔باقی سب باتیں تعصب،بدنیتی اور جہالت کی شاہکار،استعفی کا مطالبہ مریضانہ سیاسی ذہنیت کا آئینہ دار۔۔

Pure Soul (@mani_bwp) 's Twitter Profile Photo

بزم جہاں میں آج یہ کس کا ورود ہے جبریل کے لبوں پر مسلسل دُرود ہے فخرُ الرّسُل ہے شافعِ روزِ حساب ہے اُمّی لقب ہے صاحبِ اُمّ الکتاب ہے قرآن جس کا خُلق ہے وہ رحمتِ تمام جس کیلئے ہوا ہے دو عالَم کا انصرام جس کے غلام فاتحِ ایران و شام ہوں لاکھوں دُرود اُس پہ، ہزاروں سلام ہوں ﷺ

AWAIS (@owaisiee) 's Twitter Profile Photo

"میں" 5 ستمبر سے منگل وڈھےگوشت ناغےدیہاڑے ڈسٹرکٹ پروٹیسٹ لاہور 2 دن پروٹیسٹ تمام ڈسٹرکٹ پروٹیسٹ شمولیت تمام اقدامات کی "شدید مذمت" "لاتعلقی اختیار" کرتاہوں "پریس کانفرنس" "اپنی روحانی شخصیت" سے "ملاقات" کےبعد کررہاہوں کسی "دباؤ پریشر" کی وجہ سےنہیں کررہا "میرا ضمیر جاگ گیا"

"میں"
5 ستمبر سے
منگل وڈھےگوشت ناغےدیہاڑے
ڈسٹرکٹ پروٹیسٹ

لاہور 2 دن پروٹیسٹ

تمام ڈسٹرکٹ پروٹیسٹ
شمولیت
تمام اقدامات کی
"شدید مذمت"
"لاتعلقی اختیار"
کرتاہوں

 "پریس کانفرنس"
"اپنی روحانی شخصیت"
سے
"ملاقات"
کےبعد کررہاہوں

کسی
"دباؤ پریشر"
کی وجہ سےنہیں کررہا

"میرا ضمیر جاگ گیا"