
🌴⃟𓃮ɪᷟ☆⃝⃕عثمان علی☞🇵🇰
@mani7727
❤️ لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ ❤️
ID: 1547200484293083137
13-07-2022 12:46:15
4,4K Tweet
120 Followers
383 Following

یادگارِشہداء اطفال غزہ افتتاح بیادغزہ کے15،500سےزائد شہداء بچے11جون،بروز منگل،6بجےشام غزہ چوک (سابقہ ڈی چوک)اسلام آباداپنے فیملیبچوں کوساتھ لےکر آئیں اورجنت کےپھولوں کی روح کےلیےفاتحہ خوانی کریں #Dharna4Rafah #GazachowkDharna Hamid Mir حامد میر Imran Riaz Khan #ReachDChowkNow





عمران ریاض خان کو ایئرپورٹ عدالتی احکامات کے باوجود احرام میں وردی اور بغیر وردی افراد نے گرفتار کیا۔ عمران ریاض خان کو دھکے اور بدتمیزی سے گرفتار کیا۔ عمران ریاض خان اونچی آواز میں لبیک اللہ پڑھتے رہے انکو ایک کالے ویگو میں بٹھایا گیا۔ پاکستان زندہ آباد۔ -ٹیم عمران ریاض خان


خبر کی مزید تفصیل جانئیے urdupoint.com/n/4049973 #FawadChaudhry Imran Khan #LahoreAirport #Hajj #Police




عمران ریاض بددعائیں دیں یا نہیں میں جھولیاں بھر بھر کے انہیں بدعائیں دیتی ہوں جاؤ ہمیں بے سکون کرنے والو اللہ تمہیں غرق کر دے تمہیں زمین میں دفن ہونے کی بھی جگہ نہ ملے ایسے برباد ہو کہ نشان تک نہ ملے یزید کے پیروکارو. اہلیہ عمران ریاض خان Mrs Imran Riaz Khan





نمازِ جمعہ 14جون 2024 12:45بجے دن غزہ چوک،اسلام آباد اہلیان فلسطین سے اظہاریکجہتی،اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت،حکمرانوں کوجگانےکےلیے کہ وہ اس قتل عام کوروکنےکےلیےکردار اداکریں،نماز جمعہ کےبعدوزیر اعظم ہاؤس کیطرف مارچ ہوگا۔ SAVE GAZA CAMPAIGN FREE UN VETO #GazachowkDharna Hamid Mir حامد میر #ReachDChowkNow

