
Malik Ishfaq Khuhara
@malikishfaq7090
وہ شخص بن گیا قوت حیات کیوں
اس میں دیکھائی دیتی ہے یہ کائنات کیوں
جب ہاتھ چومنے کی میری التجاء سنی
یوں مسکرا کے کہنے لگے صرف ہاتھ کیوں
ID: 1387408550356475906
28-04-2021 14:09:30
6,6K Tweet
640 Followers
4,4K Following