Malik Faiz (@malikfaiz89725) 's Twitter Profile
Malik Faiz

@malikfaiz89725

زندگی مختصر ہے یہ یاد رہے ہمیں عزیز
زندگی باوقار جینا ہے تو آخرت کو سنوار

ID: 1886033671783673856

calendar_today02-02-2025 12:47:50

406 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile Photo

کچھ غلطیوں کی معذرت بغیر وضو کے نماز کی مانند ہوتی ہے قبول نہیں ہوتی x.com/i/spaces/1lPKq…

Abdul Hakim (@abdulha31187519) 's Twitter Profile Photo

پیار، دل، محبت — یہ سب الفاظ نہیں، کیفیتیں ہیں۔ جو سمجھ جائے، وہ خود کو کھو دیتا ہے۔ اور جو نہ سمجھے، وہ عمر بھر تڑپتا رہتا ہے x.com/i/spaces/1gqxv…

Malik Wajid Aziz (@wajiawan90) 's Twitter Profile Photo

سیزفائر مگر بھارت کی قماربازیاں ہمیں اچھے سے خبر ہے یاد رہے کہ پاکستان پہلے سے بھی زیادہ چوکنااور بروقت جواب دینےکےلئے تیار ہےسیزفائرتو ہےمگر سفارتی سطح پر ایک محاذکھل چکاہےاور ہم امیدکرتےہیں کہ پاکستان اس محاذپربھی سرخرو ہوگا انشاءلله #PakistanZindaBad x.com/i/spaces/1kvKp…

Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

On behalf of the entire nation, I extend my heartfelt felicitations to General Syed Asim Munir, NI (M) on his well-deserved promotion to the rank of Field Marshal. His exemplary leadership during Operation Bunyan-um-Marsoos crushed enemy’s nefarious designs and brought great

Malik Wajid Aziz (@wajiawan90) 's Twitter Profile Photo

پہلگام واقع سےلیکر مودی کوہرمحاذپرندامت اورشرمندگی کاسامناہےاورعجلت اورجلدبازی میں اٹھائےگئےتمام فیصلےگلےکی ہڈی بن چکے ہیں انڈین عوام اور اپوزیشن مودی کو لتاڑ رہےہیںPakمیں آرمی چیف کوفیلڈ مارشل بنادیاگیاہےنیول چیف مدت ملازمت میں توسیع #PakistanZindaBad x.com/i/spaces/1ZkKz…

Malik Wajid Aziz (@wajiawan90) 's Twitter Profile Photo

ایک بار پھر سے ملک میں فتنہ فساد برپا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس دوران ضمنی الیکشن کے رزلٹ سامنے آنا اور فسادیوں کو انکی اوقات دکھانا انتہائی خوش آئند ہے اور لوگوں کو سمجھنے اور سمجھانے کے لئے ایک بہترین موقع ملا ہے #PMLN #PMLN_SUPPORTERS_NETWORK x.com/i/spaces/1mrGm…

Malik Faiz (@malikfaiz89725) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکاتہ زیرنظر شخص ریاست پاکستان کےساتھ ٹکرایاہےاور ابھی تک دیکھا گیاہےکہ ریاست کمزور اور یہ شخص بھاری پڑ رہا ہےسندھ حکومت سوئی ہوئی ہےغریب کوتھپڑنہیں پڑےCMسندھ کےمنہ پر پڑےہیں پولیس کی کمینگی سامنےنظر آ رہی ہےجوکہ انتہائی شرمناک فعل ہے BilawalBhuttoZardari

اسلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکاتہ
زیرنظر شخص ریاست پاکستان کےساتھ ٹکرایاہےاور ابھی تک دیکھا گیاہےکہ ریاست کمزور اور یہ شخص بھاری پڑ رہا ہےسندھ حکومت سوئی ہوئی ہےغریب کوتھپڑنہیں پڑےCMسندھ کےمنہ پر پڑےہیں پولیس کی کمینگی سامنےنظر آ رہی ہےجوکہ انتہائی شرمناک فعل ہے
<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a>
AtZ (@parttimelover_1) 's Twitter Profile Photo

ایک جگہ سے گزر ھوا تو وہاں ایک گلی میں کافی گندہ پانی جمع تھا ، گٹر بند ھونے کی وجہ سے تعفن اٹھ رہا تھا ۔ لوگ مشکلات کا شکار تھے ۔ معلوم کرنے پر پتا چلا کہ پیٹرن ان چیف چھٹی پر گیا ھوا ھے

Malik Wajid Aziz (@wajiawan90) 's Twitter Profile Photo

Join us 📡 Connect with dignity Your participation and activities plz be requested #PAKISTAN_PROMOTION_SPACE x.com/i/spaces/1OwGW…

Malik Wajid Aziz (@wajiawan90) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سفارتی وفدجس کی قیادت جناب بلاول بھٹو زرداری کررہےہیں انکی مختلف شخصیات سےملاقاتیں ہوئیں کئیtv انٹرویواورپریس کانفرنس بھی کی گئی کراچی میں ایک طرف لاقانونیت اوردوسری طرف ایک ماں نےقانون کی پاسداری کرتےہوئےاپنےبیٹےکوجیل حکام کےحوالےکیا #PAKISTAN x.com/i/spaces/1ypKd…