
Bilawal Iqbal
@malik_b_awan
جیسے سول سپریمیسی پاکستان کی شہہ رگ ہے اسی طرح صرف و صرف میاں نواز شریف پاکستان کی تعمیر و ترقی کا ضامن و نشاں ہے۔
ID: 3116337847
https://www.facebook.com/bilawal.awan.79?mibextid=ZbWKwL 30-03-2015 03:49:37
7,7K Tweet
1,1K Followers
2,2K Following



🇵🇰🇹🇯 تاجکستان کے وزیرِ اعظم، عزت مآب قاہر رسولزادہ نے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا دوشنبہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ موجود ہیں۔ Shehbaz Sharif Attaullah Tarar #PMShehbazInTajikistan










ویلڈن عطاء اللہ تارڑ صاحب!! وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا این اے 127 کے رہائشیوں کے لئے تحفہ ارفع کریم ٹاور سے لیکر پنڈی سٹاپ تک نالے کے اوپر سڑک بنانے کی تجویز۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو تجویز کا لیٹر بھیج دیا۔ Attaullah Tarar Maryam Nawaz Sharif





وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کی تاریخ کے سب سے بہتر بجٹ 2025-26 کی دستاویز پر دستخط کر دیئے. Maryam Nawaz Sharif #PunjabBudget2025 #ProgressWithPurpose



