Mahzeb Shafiq (@mahzeb_shafiq) 's Twitter Profile
Mahzeb Shafiq

@mahzeb_shafiq

A Baloch Girl demanding safe Release of My Uncle #Rashid_Hussain who was abducted from 🇦🇪 and still missing in 🇵🇰

ID: 1738307325805395969

calendar_today22-12-2023 21:16:05

506 Tweet

3,3K Followers

12 Following

Rizwan Qazi (@rizwanqazi007) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ افراد کے لواحقین کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج ملک بھرسے لواحقین احتجاج کیلئے آئے، افسوس کہ چیف جسٹس مارچ سے اب تک کیسز کی سماعت کیلئے لارجر بنچ نہیں بنارہے، 20سے زائد کیسز زیر سماعت ہیں، یہ عدالتیں عوام کیلئے نہیں تو کس کیلئے بنی ہیں، ایمان مزاری ایڈووکیٹ کاخطاب

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ افراد کے لواحقین کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے احتجاج، لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کا مطالبہ

Aitzaz Baloch (@aitzazbaloch904) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ : ماہزیب بلوچ کا جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب خدارا اپنے آئین کو عزت دیں خدارا اپنی عدالتوں کو عزت دیں عدالتوں کے ذریعے بے شک ہمیں پھانسیوں پہ چڑھا دیں Imaan Zainab Mazari-Hazir Mahzeb Shafiq

Baam (@officialsbaam) 's Twitter Profile Photo

راشد حسین کا کیس اپنی نوعیت کا واحد کیس نہیں ہے، ایسے ہزاروں بلوچ جبری گمشدہ ہیں۔ ہم جب دو دن کا سفر طے کرکے یہاں آتے ہیں تو کہا جاتا ہے "بلوچ خواتین آئی ہیں" کیسز خارج کر کے ہمیں دہشتگرد کہا جاتا ہے۔ راشد کا جرم صرف بلوچ ہونا ہے، اور ہم اپنی شناخت ترک نہیں کریں گے۔ - ماہزیب بلوچ

Mahzeb Shafiq (@mahzeb_shafiq) 's Twitter Profile Photo

راشد حسین بلوچ میرے چچا ہیں، جو دبئی سے اغوا ہو کر پاکستان لائے گئے اور آج تک لاپتہ ہیں۔ ان کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہے ہم نے ہر دروازہ کھٹکھٹایا ہر قانونی راستہ اپنایا۔ لیکن اب عدالتیں بھی خاموش ہو چکی ہیں نہ بینچ ہے، نہ سماعت۔ اگر یہی انصاف ہے تو ہمیں یہ منظور نہیں۔

Imaan Zainab Mazari-Hazir (@imaanzhazir) 's Twitter Profile Photo

آج پورے ملک کے مختلف علاقوں سے، اس شدید گرمی میں، لاپتا افراد کے لواحقین نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور ایک بار پھر مطالبہ کیا کے انکے کیسز کی سنوائی کے لیے لارجر بینچ پھر سے بنایا جائے یا ان دو ججز کا special DB بنایا جائے جو لارجر بینچ میں شامل تھے۔ یہ اسلام

Defence of Human Rights Pakistan (@dohrpk) 's Twitter Profile Photo

You owe justice to the families of the disappeared. Today, they stood outside your gates to remind you: Reconstruct the bench. Resume the cases. Restore their hope.

You owe justice to the families of the disappeared.
Today, they stood outside your gates to remind you:
Reconstruct the bench. Resume the cases. Restore their hope.
Fareeda Baluch (@faridabaloch_) 's Twitter Profile Photo

میری بتیجی ماہ‌زیب بلوچ نے آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر احتجاج میں شرکت کی۔ وہ لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑی ہوئی، انصاف اور فل بینچ کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ میرے بھائی راشد حسین کا مقدمہ اب بھی زیرِ التوا ہے۔ اگر عدالتیں ناکام ہو جائیں تو شہری کہاں جائیں؟

میری بتیجی ماہ‌زیب بلوچ نے آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر احتجاج میں شرکت کی۔
وہ لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑی ہوئی، انصاف اور فل بینچ کی بحالی کا مطالبہ کیا۔
میرے بھائی راشد حسین کا مقدمہ اب بھی زیرِ التوا ہے۔
اگر عدالتیں ناکام ہو جائیں تو شہری کہاں جائیں؟
Mahzeb Shafiq (@mahzeb_shafiq) 's Twitter Profile Photo

My uncle has been missing for the past seven years I Traveling repeatedly from Balochistan to Islamabad and has been persistently campaigning for my uncle’s recovery. If my uncle has committed a crime, he should be presented before a court & tried legally voicepk.net/2025/06/recove…

Fareeda Baluch (@faridabaloch_) 's Twitter Profile Photo

میں راشد حسین بلوچ کی بہن ہوں، جو کئی سالوں سے ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ اپنے بھائی کی بازیابی کے لیے میں نے ہر دروازہ کھٹکھٹایا، ہر فورم پر آواز اٹھائی۔ اب ریاستی ادارے میرے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ 1/7

میں راشد حسین بلوچ کی بہن ہوں، جو کئی سالوں سے ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ اپنے بھائی کی بازیابی کے لیے میں نے ہر دروازہ کھٹکھٹایا، ہر فورم پر آواز اٹھائی۔ اب ریاستی ادارے میرے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
1/7
Fareeda Baluch (@faridabaloch_) 's Twitter Profile Photo

2/7 ریاستی ادارے مجھے کبھی کسی مسلح تنظیم سے جوڑتے ہیں، کبھی “انڈین ایجنٹ” قرار دیتے ہیں، صرف اس لیے کہ میں اپنے بھائی کی گمشدگی پر خاموش نہیں ہوں۔ کیا کسی مظلوم کو انصاف مانگنے کی سزا یہ ہونی چاہیے؟

2/7
ریاستی ادارے مجھے کبھی کسی مسلح تنظیم سے جوڑتے ہیں، کبھی “انڈین ایجنٹ” قرار دیتے ہیں، صرف اس لیے کہ میں اپنے بھائی کی گمشدگی پر خاموش نہیں ہوں۔ کیا کسی مظلوم کو انصاف مانگنے کی سزا یہ ہونی چاہیے؟
Mahzeb Shafiq (@mahzeb_shafiq) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے لاپتہ پیاروں کی جبری گمشدگی اور بازیابی کے لئے عدالتوں کا رخ کرتے ہیں وہ عدالتیں جنھیں ریاست نے تشکیل دی ہے، لیکن ریاست بجائے اپنی ہی عدالتوں میں ہماری سامنے کرے، پیٹھ پیچھے جھوٹے الزامات لگا کر ہمیں خاموش کرانے کی کوشش کرتی ہے۔ Imaan Zainab Mazari-Hazir Human Rights Commission of Pakistan

The Balochistan Post (@balochistanpost) 's Twitter Profile Photo

والد کی جبری گمشدگی کو تین ماہ مکمل: سیاسی مزاحمت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ڈاکٹر صبیحہ بلوچ buff.ly/oPm6ItO

Mahzeb Shafiq (@mahzeb_shafiq) 's Twitter Profile Photo

حب چوکی میں ذیشان ظہیر کے قتل کے خلاف بی وائی سی کے احتجاج پر ایک بار پھر حب پولیس نے دھاوا بول دیا ہے اور احتجاج کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرہی ہے، ہماری احتجاج پرامن ہے البتہ اس ریاست میں ہمیں اب پرامن طریقے سے احتجاج کرنے کا حق بھی نہیں دیا جارہا۔ حب انتظامیہ ہوش کے ناخن لے۔

Mahzeb Shafiq (@mahzeb_shafiq) 's Twitter Profile Photo

ظالم چاہے جتنا ظلم کرے، ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں۔ آج حب چوکی میں ذیشان ظہیر کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ہمارا پُرامن احتجاج ریاستی جبر کا نشانہ بنا، لیکن ہماری آواز دَب نہیں سکتی۔

ظالم چاہے جتنا ظلم کرے، ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں۔
آج حب چوکی میں ذیشان ظہیر کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ہمارا پُرامن احتجاج ریاستی جبر کا نشانہ بنا، لیکن ہماری آواز دَب نہیں سکتی۔
Mahzeb Shafiq (@mahzeb_shafiq) 's Twitter Profile Photo

حب پولیس نے ہماری پرامن احتجاج پر دھاوا بولتے ہوئے خواتین کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جب ہم نے گرفتاری سے انکار کیا تو پولیس کے ہمراہ سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے احتجاج پر فائرنگ کی، اب تک ہمارے 4 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا جاچکا ہے اور پولیس مزید گرفتاریاں کررہی ہے۔

Mahzeb Shafiq (@mahzeb_shafiq) 's Twitter Profile Photo

حب پولیس مظاہرین پر فائرنگ کرنے اور گرفتار کرنے کے بعد وکلاء کو نا ملنے اجازت نہیں دے رہی نا کہ مظاہرین کو پیش کیا جارہا ہے تمام خواتین مظاہرین کو پولیس نے حبس بے جاں میں رکھا ہے اور انکے مبائل فونز چھین لئے، حب پولیس شاید کسی سے آڈر کے انتظار میں ہیں۔ حب ضلعی انتظامیہ شرم کروں۔

Mahzeb Shafiq (@mahzeb_shafiq) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے گرفتار بلوچ خواتین کو حبس بے جاں میں رکھا ہوا ہے وکلاء کو ملنے نہیں دیا جارہا ہے اور نا ہی مظاہرین کو احتجاج ختم ہونے کے کئی گھنٹوں بعد رہا کیا جارہا ہے، حب پولیس اپنے قانونی فرائض انجام دینے کے بجائے غیر قانونی ہتھکنڈے اپنا رہا ہے۔ Imaan Zainab Mazari-Hazir Hamid Mir حامد میر