Mahrukh Amir
@mahrukhamirppp
News Anchor
ID: 1529065160614232072
24-05-2022 11:42:10
1,1K Tweet
3,3K Followers
166 Following
چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر سندھ حکومت کی جانب سے مفت سولر پینل سکیم کا آغاز انقلابی اقدام ہے خیر مقدم کرتے ہیں خدمت خلق میں سب سے آگے حکومت سندھ سردار سلیم حیدر گورنر پنجاب Sardar Saleem Haider khan
گورنر پنجاب سردار سیلم حیدر خان سےجانشینِ حضور نصیرِملتؒ پیر سید شمس الدین شمس گیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ گولڑہ شریف کی وفد کے ہمراہ گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات، اِس موقع پر صاحبزادہ گورنر پنجاب سردار فیضان حیدر بھی موجود تھے Sardar Saleem Haider khan
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد وقار بٹ ٹکٹ ہولڈرپی ۔پی 32کی گورنر ھاؤس میں ملاقات Sardar Saleem Haider khan
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے علامہ محمد یوسف اعوان کو دوسری مرتبہ رکن اسلامی نظریاتی کونسل مقرر ہونے پر مبارک باد دی گورنر پنجاب نے رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ یوسف اعوان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا BilawalBhuttoZardari Sardar Saleem Haider khan علامہ محمد یوسف اعوان
مخدوم طاہر رشید الدین کی ضمنی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر جنوبی پنجاب کی تمام قیادت، جیالوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں سردار سلیم حیدر خان گورنر پنجاب Sardar Saleem Haider khan
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے این اے 171 کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے جیالے امیدوار مخدوم طاہر رشیدالدین کی ملاقات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے 171 کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے جیالے مخدوم طاہر رشیدالدین کو مبارک باد دی BilawalBhuttoZardari
مخدوم طاہر رشید الدین کی کامیابی نہ صرف پارٹی بلکہ رحیم یار خان کے عوام کے لیے بھی ایک جیت ہے، جنہوں نے پسماندگی کے بجائے ترقی اور کھوکھلے وعدوں کے بجائے حقیقی خدمت کا انتخاب کیا۔ BilawalBhuttoZardari
میں رحیم یار خان کے عوام کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو بھاری اکثریت میں کامیاب کروا کر نفرت تقسیم گالم گلوچ کی سیاست کو شکست دی میں جنوبی پنجاب کی تنظیم کو اسمبلی فلور سے مبارکباد پیش کرتا ہوں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
کیا سیاست میں ہارنے والا ہار ماننے کو تیار ہے وہ جیت قبول کرنے کو تیار ہے یا یہی سیاست رہے گی میں جیتا تو واہ واہ ہارا تو دھاندلی ہے اگر ہم نے جمہوریت کولے کر آگے بڑھنا ہے تو عوام کے فیصلے پر اعتماد اور بھروسہ کرنا پڑے گا چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
مجھے میرے خاندان کو میری جماعت کو تقریباً 50 سال انتظار کرنا پڑا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی عدالتی کیس میں انصاف ملنے کے لیے عام پاکستانی کو کب اور کتنا انتظار کرنا پڑتا ہے عدالت سے کیس کے فیصلے بہت دیر سے آتے ہیں عام آدمی کو انصاف نہیں ملتا BilawalBhuttoZardari
پاکستان میں جوڈیشل ریفارمز کی ضرورت ہے عام آدمی کو فوری انصاف دلوانے کا نظام ہماری ذمہ داری ہے ہمارا منشور کا حصہ ہے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا 2006 سے وعدہ ہے وہ آئینی ترمیم جو چارٹر آف ڈیموکریسی کے حوالے سے ہم نے وعدہ کیا تھا اس کو پورا کیا جائے BilawalBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی BilawalBhuttoZardari صاحب کے بارے میں سابق وزیر Miftah Ismail کا تعریفی تجزیہ میں نے BilawalBhuttoZardari کے ساتھ کام کیا ہےاُنکی کارکردگی بطور وزیرِ خارجہ انتہائی شاندار رہی۔ مجھے اُنکی وجہ سے بطور وزیر خزانہ عالمی دنیا میں سپورٹ ملتی تھی. Bakhtawar B-Zardari
آپ پاکستان پیپلز پارٹی کا بہت بڑا اثاثہ ہو آپ تمام لائرز ونگ یا اس جماعت سے تعلق رکھتے ہیں آپ نے اس ملک کو آئین دیا ہر ڈکٹیٹر کے سامنے خواہ وہ آمریت یا افتخار چوہدری کی شکل میں آئے ہیں پی ایل ایف وکلاء صفہ اول کردار ادا کیا BilawalBhuttoZardari
شہید محترمہ بینظیر کہتی تھی ان ججز نے سیاست کرنی ہے یا مجھ سے بات کرنی ہے یا جلسے جلوس نکالنے ہیں وہ ججز پارٹی بنائیں باقاعدہ سیاست میں آئیں اور پھر بات کریں بی بی شہید کہتی تھی آگر ہم عدالت سے سیاست کی امید رکھیں گے تو اس کا نقصان جمہوریت کو ہوگا آئین کو ہوگا BilawalBhuttoZardari
ہم کابینہ میں شامل نہیں ہوں گے لیکن میں حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے اقدامات کو سراہتا ہوں پی ٹی آئی کو بھی اسے سراہنا چاہیے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی ، بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari