Mahira_noor (@mahiranoor26) 's Twitter Profile
Mahira_noor

@mahiranoor26

Future Chemist 👩‍🔬
Tiktok👉👉@chemist3842
Insta👉👉@ENGINE_ER41

ID: 1754714276617658368

calendar_today06-02-2024 03:51:57

703 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Mahira_noor (@mahiranoor26) 's Twitter Profile Photo

جتنی آنکھیں چائنہ والوں کی کھلتی ہے اتنی ہم پاکستانی صبح صبح کھول کر واٹس آپ۔ فیس بک ٹوئٹر اور انسٹاگرام چلا لیتے ہیں🥴 پھر بھی پتہ نہیں کیوں ان سے پیچھے ہیں 🤔🤔🤔 #اردو_زبان

Mahira_noor (@mahiranoor26) 's Twitter Profile Photo

Assalam o alaikum!! Good morning everyone 😊😊 "ليس بالضرورة أن تكون مشهورًا لتؤثر، يكفي أن تكون صادقًا، ثابتًا، مُخلصًا… وسيبقى أثرك" یہ ضروری نہیں کہ مؤثر ہونے کے لیے آپ مشہور ہوں، یہ کافی ہے کہ آپ سچے، ثابت قدم، مخلص ہوں… اور آپ کا اثر باقی رہے گا۔ #اردو_زبان

Assalam o alaikum!!
Good morning everyone 😊😊
"ليس بالضرورة أن تكون مشهورًا لتؤثر،
يكفي أن تكون صادقًا، ثابتًا، مُخلصًا…
وسيبقى أثرك"

یہ ضروری نہیں کہ مؤثر ہونے کے لیے آپ مشہور ہوں،
یہ کافی ہے کہ آپ سچے، ثابت قدم، مخلص ہوں…
اور آپ کا اثر باقی رہے گا۔
#اردو_زبان
Mahira_noor (@mahiranoor26) 's Twitter Profile Photo

🌸 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ 🌸 صبح بخیر! ☀️ دن کی شروعات درود شریف سے کریں🤲 درود پاک پڑھیں، برکت پائیں۔ 🌼 اللہ آپ کا دن خیریت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 💖 #اردو_زبان

🌸 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ 🌸
صبح بخیر! ☀️
دن کی شروعات درود شریف سے کریں🤲
 درود پاک پڑھیں، برکت پائیں۔
🌼 اللہ آپ کا دن خیریت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 💖
#اردو_زبان
Mahira_noor (@mahiranoor26) 's Twitter Profile Photo

Good afternoon 😊😊 اشک ہیں، سوز، جلن اور دھواں ہے مجھ میں مجھ کو تنہا نہ سمجھ؛ ایک جہاں ہے مجھ میں. ظرف اتنا ہی کُھلا جتنی اجازت دی تھی. یعنی اٹھانوے فیصد تو نہاں ہے مجھ میں. کون ہے لہر کی مانند ابھرتا ہوا یاں کون سا شخص سمندر سا رواں ہے مجھ میں. #اردو_زبان #اردو_شاعری

Good afternoon 😊😊

اشک ہیں، سوز، جلن اور دھواں ہے مجھ میں
 مجھ کو تنہا نہ سمجھ؛ ایک جہاں ہے مجھ میں.

ظرف اتنا ہی کُھلا جتنی اجازت دی تھی.
یعنی اٹھانوے فیصد تو نہاں ہے مجھ میں.

کون ہے لہر کی مانند ابھرتا ہوا یاں
کون سا شخص سمندر سا رواں ہے مجھ میں.
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
Mahira_noor (@mahiranoor26) 's Twitter Profile Photo

Good morning😊 اسلام و علیکم!!! عندما تركب القطار الخطأ حاول أن تنزل في أول محطة لأنه كلما زادت المسافة، زادت تكلفة العودة .* "جب تم غلط ٹرین پر سوار ہو جاؤ تو کوشش کرو کہ پہلے ہی اسٹیشن پر اُتر جاؤ، کیونکہ جتنا فاصلہ بڑھے گا، واپسی کی قیمت اتنی ہی زیادہ ہو جائے گی۔ #اردو_زبان

Good morning😊
اسلام و علیکم!!!
عندما تركب القطار الخطأ حاول أن تنزل في أول محطة لأنه كلما زادت المسافة، زادت تكلفة العودة .* 

"جب تم غلط ٹرین پر سوار ہو جاؤ تو کوشش کرو کہ پہلے ہی اسٹیشن پر اُتر جاؤ، کیونکہ جتنا فاصلہ بڑھے گا، واپسی کی قیمت اتنی ہی زیادہ ہو جائے گی۔
#اردو_زبان
Mahira_noor (@mahiranoor26) 's Twitter Profile Photo

Balloons on my TL 🎉🎂 HAPPY BIRTHDAY TO ME 🎂🎉 Today is August 2, and it's MY BIRTHDAY 🥳🌞 Wishing myself an amazing year ahead, filled with love, laughter, and adventure 🎊🌟 #BirthdayVibes #HappyBirthdayToMe #اردو_زبان

Balloons on my TL 
🎉🎂 HAPPY BIRTHDAY TO ME 🎂🎉
Today is August 2, and it's MY BIRTHDAY 🥳🌞
Wishing myself an amazing year ahead, filled with love, laughter, and adventure 🎊🌟 #BirthdayVibes #HappyBirthdayToMe 
#اردو_زبان
Mahira_noor (@mahiranoor26) 's Twitter Profile Photo

Good morning everyone 😊 اسلام و علیکم!! جو شخص خود کو اللہﷻ کے سپرد کر دیتا ہے، اللہﷻ اُسے لوگوں کی محتاجی سے بچا لیتا ہے۔ 💯💯💯 #اردو_زبان

Good morning everyone 😊
اسلام و علیکم!!
جو شخص خود کو اللہﷻ کے سپرد کر دیتا ہے، اللہﷻ اُسے لوگوں کی محتاجی سے بچا لیتا ہے۔
💯💯💯
#اردو_زبان
Mahira_noor (@mahiranoor26) 's Twitter Profile Photo

Ye Sahi Dhandha hay.. 🤣🤭 1 Rupay plus Tax main Tuition kara lo.. Rishta kara lo, Dil ka Haal maloom krwa lo... Bus ik cheez reh gayi hay. 1 Rupay plus Tax main Shaadi krwa lo 🤣 #GoodNightX

Ye Sahi Dhandha hay.. 🤣🤭 1 Rupay plus Tax main Tuition kara lo.. Rishta kara lo, Dil ka Haal maloom krwa lo... 
Bus ik cheez reh gayi hay.  
1 Rupay plus Tax main Shaadi krwa lo 🤣
#GoodNightX
Mahira_noor (@mahiranoor26) 's Twitter Profile Photo

Important announcement 👇👇👇 14 اگست کے موقع پر تمام احباب سے گزارش ہے کہ۔۔۔ نئے باجے لینے سے پرہیز کریں۔ قائداعظم نے یہ چول مارنے کیلئے یا پیسے ضائع کرنے کے لئے یہ پاکستان نہیں بنایا تھا😢 خیر میرے پاس تو پرانا پڑا ہوا ہے 😁 لیکن آپ لوگوں نے نئے نہیں لینے 😜 #اردو_زبان

Important announcement
👇👇👇
14 اگست کے موقع پر تمام احباب سے گزارش ہے کہ۔۔۔
نئے باجے لینے سے پرہیز کریں۔
قائداعظم نے یہ چول مارنے کیلئے یا پیسے ضائع کرنے کے لئے یہ پاکستان نہیں بنایا تھا😢
خیر میرے پاس تو پرانا پڑا ہوا ہے 😁
لیکن آپ لوگوں نے نئے نہیں لینے 😜
#اردو_زبان