Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile
Muhammad Usman

@m_usmanpak

I was planning to be the first good-looking Prime Minister of Pakistan. Well… Khan ruined that.

ID: 3345543193

calendar_today26-08-2015 06:19:27

13,13K Tweet

38,38K Followers

18,18K Following

Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile Photo

پرسوں تک پنجاب کالج والی لڑکی کے لیے انصاف مانگنے والی قوم کل سے ایک ٹک ٹوکر کی لیک ویڈیو مانگ رہی ہے۔ اسلامی جموریہ پاکستان

Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile Photo

شکر کرو وی پی این (VPN) پر فتویٰ لگایا چاہتے تو عقل کے استعمال پر بھی لگا سکتے تھے ۔

Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile Photo

ہم نے آدھی سے زیادہ دنیا کا قرضہ دینا ہے اس لیئے کوئی بھی ملک انڈیا کو پاکستان پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا.اطمینان رکھیں..

Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile Photo

"بلیک آؤٹ کے متعلق ضروری ہدایت" ذہن میں رکھیں، آپ کو صرف لائٹس بند کر کے اندھیرا کرنا ہے اور خاموشی سے لیٹ جانا ہے... ہم پہلے ہی 22 کروڑ ہیں۔

Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile Photo

جن جن شهروں مين ابھى تك ڈرون نهیں پہنچے وه ڈرون لكھ كر 8171 ير میسج كريں۔۔۔شكريه

Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile Photo

مودی کو ہماری فوج کی نفسیات کی سمجھ ہی نہیں آئی ۔ انگلی کرنے پر یہ اپنے وزیر اعظم کو نہیں چھوڑتی ، مودی تو انڈیا کا وزیر اعظم ہے 😂😂 #copied

Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile Photo

بھارت پانچ دن سے پنگے لے رہا تھا حافظ نے صرف فجر سے عصر تک آنکھیں سیدھی کی ہیں،گیم اوور #ceasefire

Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile Photo

پچھلے دو سالوں میں پاکستانیوں نے ایک ہی بات سیکھی ہے کہ مئی کے مہینے میں حافظ صاحب کو چھیڑنا اچھی بات نہیں ہے!!

Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile Photo

جنگ کے دوران تھنڈر نے جب اڑان بھری تو باؤ جی نے اونچی آواز میں پائلٹ سے کہا کامران اسٹینڈ چک لے.

Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile Photo

ایک وزیر تربوز کھا رہا تھا وزیر اعظم سوئمنگ کر رہا تھا۔ لیکن نوازشریف جنگ ڈیزائن کررہا تھا۔

Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile Photo

جسکی کمر مہروں میں درد رہتا وہ سوٸمنگ کررہا تھا اور جسکی دماغ کی 70 فیصد شریانیں بند ہیں وہ جنگ ڈیزاین کر رہا تھا

Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile Photo

جب پاکستان پر قرض 40 ہزار ارب تھا تب ملک ڈیفالٹ کررہا تھا اب صرف تین سالوں میں 280 ہزار ارب پر پہنچ کر ترقی کر رہا ہے

Muhammad Usman (@m_usmanpak) 's Twitter Profile Photo

ایک گھر سے 2 بھائی وزیر اعظم بن سکتے ہیں مگر 1 گھر میں بجلی کے 2 میٹر نہیں لگ سکتے