اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے رب، اے "ٱلْجَبَّار"، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "کُن" فرما دے۔
*آمین یا رب العالمین 🤲❣️🤲
#pakistan
x.com/i/spaces/1Mnxn…