M. M. Farooqui (@m_m_farooqui054) 's Twitter Profile
M. M. Farooqui

@m_m_farooqui054

Digital Media

ID: 1548405735096082434

calendar_today16-07-2022 20:34:45

13,13K Tweet

248 Followers

258 Following

Rehan Akram (@rehanakrammqmpk) 's Twitter Profile Photo

ركن سندھ اسمبلی ریحان اکرم کا خصوصی پیغام — 21 اپریل سے شروع ہونے والی پولیو مہم میں اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلائیں۔ آئیں مل کر پولیو کا خاتمہ کریں! #teamrehanakram #MQMPakistan #MQMpk #PS122 #viral #foryou #SindhAssembly

Rehan Akram (@rehanakrammqmpk) 's Twitter Profile Photo

گلستانِ شالیمارہاؤسنگ سوسائٹی کی پری لانچنگ تقریب میں دیگر معززاراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے ہمراہ ایم پی اے ریحان اکرم کی شرکت اس موقع پر منصوبے کے مقاصد اور مستقبل کے ترقیاتی ویژن پر روشنی ڈالی گئی، جسے شرکاء نے بے حد سراہا۔ #teamrehanakram #MQMPakistan #MQMpk #SindhAssembly

Rehan Akram (@rehanakrammqmpk) 's Twitter Profile Photo

بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان پر عائد کیے گئے بے بنیاد الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔بھارت کی یہ جھوٹ پر مبنی سازشیں دنیاکےسامنے بے نقاب ہوچکی ہیں ہم ہرمحاذ پراپنے وطنِ عزیز کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ #PakistanZindabad #DGISPR #teamrehanakram #MQMPakistan #SindhAssembly

Rehan Akram (@rehanakrammqmpk) 's Twitter Profile Photo

آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی نے پوری دنیاکےدشمنوں کو پیغام دے دیا ہے کہ پاکستانی فوج دنیا کی نمبر ون فوج ہے کوئی غلطی نا صرف آپ کو رسوا کرسکتی ہے بلکہ نیست و نابوس کرکے رکھ دے گی پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ آباد DG ISPR

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے جنیوا میں 78ویں عالمی صحت اسمبلی کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی اور عالمی سطح کے اس اہم اجلاس میں قومی وفد کی قیادت کی۔ #MustafaKamal #MQMPakistan #HealthMinister #WorldHealthAssembly #GlobalHealth #WHA78 #PublicHealthLeadership

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے جنیوا میں 78ویں عالمی صحت اسمبلی کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی اور عالمی سطح کے اس اہم اجلاس میں قومی وفد کی قیادت کی۔

#MustafaKamal
#MQMPakistan
#HealthMinister
#WorldHealthAssembly
#GlobalHealth
#WHA78
#PublicHealthLeadership
سُہیل قمر‌ (پِننگواں) (@suhailqamarp) 's Twitter Profile Photo

یومِ تکبیر محض ایک تاریخ نہیں — یہ پاکستانی قوم کے غیرت مند وجود کا اعلان ہے! #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق

یومِ تکبیر محض ایک تاریخ نہیں —
یہ پاکستانی قوم کے غیرت مند وجود کا اعلان ہے!
#یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق
Fahad Ahmed (@faddymqm) 's Twitter Profile Photo

یومِ تکبیر صرف ایک دن نہیں، ایک عہد ہے: "ہم کسی کے غلام نہیں، اور اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں!" #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق

یومِ تکبیر صرف ایک دن نہیں، ایک عہد ہے:
"ہم کسی کے غلام نہیں، اور اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں!"
#یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق
MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

ایٹمی طاقت ہمارا جواب نہیں، دشمن کی غلط فہمیوں کا خاتمہ تھا۔ #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق

ایٹمی طاقت ہمارا جواب نہیں،
دشمن کی غلط فہمیوں کا خاتمہ تھا۔
#یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق
Najam Mirza (@najmmirza) 's Twitter Profile Photo

Youm-e-Takbeer: A day of national pride and resilience! 🇵🇰 On May 28, 1998, Pakistan became the first Muslim nuclear power, ensuring its defense and sovereignty. Today, we honor our scientists, leaders, and the unwavering spirit of our nation. #YoumETakbeer #PakistanZindabad

Youm-e-Takbeer: A day of national pride and resilience! 🇵🇰 On May 28, 1998, Pakistan became the first Muslim nuclear power, ensuring its defense and sovereignty. Today, we honor our scientists, leaders, and the unwavering spirit of our nation. #YoumETakbeer #PakistanZindabad
Osama Usman Saigal (@saigalosama) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھو بھارت! یہ 1998 والا پاکستان نہیں — یہ اُس سے زیادہ متحد، طاقتور اور بے خوف ہے۔ #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق Anis Kaimkhani

یاد رکھو بھارت!                  
یہ 1998 والا پاکستان نہیں —
یہ اُس سے زیادہ متحد، طاقتور اور بے خوف ہے۔
#یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق 
<a href="/AnisMQM/">Anis Kaimkhani</a>
Malik Rub Nawaz (@malikzmine) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت طاقت نہیں، امن کی ضمانت ہے۔ جب بھی خطرہ آئے گا، ہمارا جواب بھرپور، فیصلہ کن اور قومی غیرت سے بھرپور ہوگا۔ #یوم_تکبیر #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت طاقت نہیں، امن کی ضمانت ہے۔ جب بھی خطرہ آئے گا، ہمارا جواب بھرپور، فیصلہ کن اور قومی غیرت سے بھرپور ہوگا۔

#یوم_تکبیر
#یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق
Maria Siddiqui (@maria_siddiqui8) 's Twitter Profile Photo

یومِ تکبیر پوری قوم کو مبارک ہو..!! قوم کی فتح کا دن اس دن کے لیے خالد مقبول صدیقی بھائی کا بہترین پیغام #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق #MQMPakistan

یومِ تکبیر پوری قوم کو مبارک ہو..!!
قوم کی فتح کا دن اس دن کے لیے خالد مقبول صدیقی بھائی کا بہترین پیغام
#یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق
#MQMPakistan
Muhammad Shafi (@mshafi790) 's Twitter Profile Photo

ہم نے دنیا کو بتایا کہ ہم دفاع پاکستان پہ کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے 28 مئی کا دن مسلم ممالک میں پاکستان سپر پاور کا درجہ رکھتا ہے #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق

ہم نے دنیا کو بتایا کہ ہم دفاع پاکستان پہ کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے 28 مئی کا دن مسلم ممالک میں پاکستان سپر پاور کا درجہ رکھتا ہے #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق
Mubeen khan (@mubeenk190) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر کے موقع پر شہداء کو فراموش نہیں کرنا چاہئے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق allaboutmqm SabheenGhoury

یوم تکبیر کے موقع پر شہداء کو فراموش نہیں کرنا چاہئے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی 
#یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق
<a href="/allaboutmqm/">allaboutmqm</a> <a href="/sabheenghoury/">SabheenGhoury</a>
Dr Abdul Basit (@dr_abdul_basit_) 's Twitter Profile Photo

یومِ تکبیر — وہ دن جب پاکستان نے دنیا کو اپنی طاقت کا یقین دلایا۔ ہماری خودمختاری، ہمارے ایٹمی دفاع کا فخر! #YoumETakbir #PakistanStrong #28May #PrideOfPakistan #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق

یومِ تکبیر — وہ دن جب پاکستان نے دنیا کو اپنی طاقت کا یقین دلایا۔
ہماری خودمختاری، ہمارے ایٹمی دفاع کا فخر! 
#YoumETakbir #PakistanStrong #28May #PrideOfPakistan
#یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق
S.Farha Mehmood (@farha_mehmood) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عبدالقدیر خان،پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے سربراہ نے ہماری قوم کو مضبوط کھڑا ہونے کی طاقت دی۔ اللہ تعالی کی مدد اور سائنسدان کی بے مثال کوششوں سے آج پاکستان محفوظ و خودمختار ہے۔ہمارے دشمن بھی ہم پر حملہ کرنے سے پہلے دو بار سوچتے ہیں۔ #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق