Malik ishfaq (@m_ishfq) 's Twitter Profile
Malik ishfaq

@m_ishfq

ID: 1208790458190749698

calendar_today22-12-2019 16:44:56

57,57K Tweet

7,7K Followers

18 Following

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

کشمیر میں ہزار یونٹ کا بل چھ ہزار ہے کوئی کسی قسم کا ٹیکس نہی ہے جبکہ پنجاب میں 201یونٹ کا بل آٹھ سے نو ہزار ہے اس پر اعتراض نہی حکومت اپنی جیب سے جو مرضی دے مگر ان کا بل عام لوگوں سے کیوں لے ؟ اس پر سوال کیوں نا کریں سارے ملک کا ہرجانہ پنجاب والے کیوں بھریں ؟

کشمیر میں ہزار یونٹ کا بل چھ ہزار ہے کوئی کسی قسم کا ٹیکس نہی ہے جبکہ پنجاب میں 201یونٹ کا بل آٹھ سے نو ہزار ہے  اس پر اعتراض نہی حکومت اپنی جیب سے جو مرضی دے مگر ان کا بل عام لوگوں سے کیوں لے ؟
اس پر سوال کیوں نا کریں  سارے ملک کا ہرجانہ پنجاب والے کیوں بھریں ؟
Shagufta Niazi 1.0 (@shagguniazi) 's Twitter Profile Photo

📌پرموشن پوسٹ جس نے پرموشن لسٹ میں شامل ہونا ہے اس پوسٹ کو لائک ریپوسٹ کریں اور اپنا نام/ ہینڈل کمنٹ سیکشن میں منشن کریں ۔۔ جلدی کریں

📌پرموشن پوسٹ 
جس نے پرموشن لسٹ میں شامل ہونا ہے اس پوسٹ کو لائک ریپوسٹ کریں اور اپنا نام/ ہینڈل کمنٹ سیکشن میں منشن کریں ۔۔
جلدی کریں
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨اہم ترین بجلی کا میٹر مالک مکان کا ہوتا یہ عدالتی فیصلہ ہے خلاف ورزی پر ایس ڈی او کو ایک مہینے کی سزا سنا دی گئ ہے اگر بل ادا نہی ہوا بجلی بند کر سکتے میٹر نہی اتار سکتے ہیں اسے زیادہ سے زیادہ شہیر کیججے #NoMoreSlabLooting

🚨🚨اہم ترین 
بجلی کا میٹر مالک مکان کا ہوتا یہ عدالتی فیصلہ ہے خلاف ورزی پر ایس ڈی او کو ایک مہینے کی سزا سنا دی گئ ہے اگر بل ادا نہی ہوا بجلی بند کر سکتے میٹر نہی اتار سکتے ہیں 
اسے زیادہ سے زیادہ شہیر کیججے 

#NoMoreSlabLooting
Malik ishfaq (@m_ishfq) 's Twitter Profile Photo

آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو يا دل ميں اتر جاؤ گھر دونوں تمہارے ہيں تم چاہے جدھر جاؤ #قومی_زبان

آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو يا دل ميں اتر جاؤ 
گھر دونوں تمہارے ہيں تم چاہے جدھر جاؤ
#قومی_زبان
Malik ishfaq (@m_ishfq) 's Twitter Profile Photo

ہم لوگ سمندر کے بچھڑے ہوئے ساحل ہیں اس پار بھی تنہائی اس پار بھی تنہائی #قومی_زبان

ہم لوگ سمندر کے بچھڑے ہوئے ساحل ہیں
اس پار بھی تنہائی اس پار بھی تنہائی
#قومی_زبان
Malik ishfaq (@m_ishfq) 's Twitter Profile Photo

ناموں کا اک ہجوم سہی میرے آس پاس دل سن کر ایک نام دھٹرکتا ضرور ہے #قومی_زبان

Malik ishfaq (@m_ishfq) 's Twitter Profile Photo

شاید وہ منتطر تھا کسی ایسے وقت کا میں کچھ بھی کہوں وہ ساتھ چھوڑ دے گا #قومی_زبان

شاید وہ منتطر تھا کسی ایسے وقت کا
میں کچھ بھی کہوں وہ ساتھ چھوڑ دے گا
#قومی_زبان
Malik ishfaq (@m_ishfq) 's Twitter Profile Photo

ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯ ﻋﺠﯿﺐ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ #قومی_زبان

Malik ishfaq (@m_ishfq) 's Twitter Profile Photo

ہر اک شکوہ لبوں کی اوٹ کے پیچھے چھپانا ہے بکھر کر ٹوٹ کر خود میں سمٹ کر مسکرانا ہے #قومی_زبان

Malik ishfaq (@m_ishfq) 's Twitter Profile Photo

اب یہی سوچ کے خاموش سا ہو جاتا ہوں دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی؟ #قومی_زبان

Malik ishfaq (@m_ishfq) 's Twitter Profile Photo

قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو بدل نہیں سکتے ہاں مگر وہ آپ کو بدل سکتا ہے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺّ

قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو بدل نہیں سکتے 
ہاں مگر وہ آپ کو بدل سکتا ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Malik ishfaq (@m_ishfq) 's Twitter Profile Photo

تجھ کو دیکھ لوں تو مٹ جاتی ہے میری بھوک میری آنکھوں کا رزق ہو تم #قومی_زبان

𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ فخر پاکستان( جے ٹین سی) طیارے نے فرانس میں ایئر شو کے دوران انڈین رافال طیارے کو ریس میں شکست دے دی شاہین مطلوبہ نشان تک دو منٹ چالیس سکینڈ پہلے پہنچا ۔۔پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک Pakistan air force zindabad 🇵🇰

الحمد اللہ فخر پاکستان( جے ٹین سی) طیارے نے فرانس میں ایئر شو کے دوران انڈین رافال طیارے کو ریس میں شکست دے دی شاہین مطلوبہ نشان تک دو منٹ چالیس سکینڈ پہلے پہنچا ۔۔پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک

Pakistan air force zindabad 🇵🇰
𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

بھوکے رہ لیں گے انشاء اللہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے دنیا اِدھر سے اُدھر ہوجائے اسرائیل سے نفرت کرنا میرے ایمان کا حصہ ہیں✌🏻

بھوکے رہ لیں گے 
انشاء اللہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے 
دنیا اِدھر سے اُدھر ہوجائے
اسرائیل سے نفرت کرنا میرے ایمان کا حصہ ہیں✌🏻
𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

کبھی ذاتوں اور قبیلوں پر ”اللّٰہ“ والے نہیں لڑتے.. کوئی ایمان کو للکارے تو پھر ہتھیار اٹھانے ہی پڑتے ہیں ⚔️🇵🇰⚔️

کبھی ذاتوں اور  قبیلوں پر ”اللّٰہ“ والے نہیں لڑتے..
کوئی ایمان کو للکارے تو پھر ہتھیار اٹھانے ہی پڑتے ہیں
⚔️🇵🇰⚔️
‏➳⃝⎯꯭֯ںـــدا (@786nidasahar) 's Twitter Profile Photo

𖹭 دنیا کی سب سے بہترین مصروفیت *نبـــی کریـــمﷺ* پر درود بھیجنا ہے *📿صَلَّى اللّٰه عَلَيه وَسَلّم📿* ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ🫀ﷺ🫀ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـﮩ *🫀صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد🫀* ﷺ

𖹭

دنیا کی سب سے بہترین مصروفیت
 *نبـــی کریـــمﷺ* پر درود بھیجنا ہے

*📿صَلَّى اللّٰه عَلَيه وَسَلّم📿*

ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ🫀ﷺ🫀ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـﮩ

*🫀صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد🫀*
ﷺ
Malik ishfaq (@m_ishfq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 پاک فوج زندہ باد ❤️ 🌹صل اللہ علیہ وسلم 🌹

Malik ishfaq (@m_ishfq) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ العظیم 🌹 پاکستان ھمیشہ سلامت رھے گا پاک فوج زندہ باد ❤️ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰