پاکستان ہمارا ملک ہے جو اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا اس ملک کے لیے ماؤں نے اپنے بیٹوں ۔بہنوں نے اپنے بھائیوں ۔بیویوں نے اپنے سہاگ اور بچوں نے اپنے والد کو وطن کے نام پر قربان کیا
#pakhameshazindabad
بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف فالس فلیگ آپریشن کرنے کی تیاریاں شروع کردی۔ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرائے گا اور پھر پہلگام کا طرز کا خود پر حملہ کروائے گا اس کا الزام پاکستان پر لگادیا جائے گا اور اس کیلئے را کا خصوصی اکاؤنٹ بابا بنارس کو استعمال کیا گیا ہے ماضی میں اسی