M_H® (@m__h_j) 's Twitter Profile
M_H®

@m__h_j

Alhamdulilah For Everything 💝

$π∆y ∆W∆y DM❌📵🚫

ID: 1949851567655399424

calendar_today28-07-2025 15:17:14

46 Tweet

477 Followers

492 Following

M_H® (@m__h_j) 's Twitter Profile Photo

🪷السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ🪷 🌹صبح بخیر صبح النور 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ آنسو اور مسکراہٹ دو بڑے خزانے ہیں، آنسو اللہ کریم کے سامنے بہاؤ اور مسکراہٹ اللہ پاک کی مخلوق میں بانٹ دو، یہ بندگی کا تقاضا اور انسانیت کی معراج ہے اللہ پاک آپ اور آپ کی

🪷السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ🪷
🌹صبح بخیر صبح النور 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
آنسو اور مسکراہٹ دو بڑے خزانے ہیں، آنسو اللہ کریم کے سامنے بہاؤ اور مسکراہٹ اللہ پاک کی مخلوق میں بانٹ دو، یہ بندگی کا تقاضا اور انسانیت کی معراج ہے
اللہ پاک آپ اور آپ کی
M_H® (@m__h_j) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد 🪷💜🪷💜🪷💜🪷💜🪷💜🪷

Lehrassab (@olsenmark55) 's Twitter Profile Photo

M_H®👑👑 کومل_ناز ℝ𝕒𝕛𝕡𝕦𝕥.🌹‏زیـنـــــــب🇵🇰 محمداحسن ⚘اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ⚘ ⚘اَلصَّلوٰۃُوَالسَّلَامُ عَلَیکَ یاحَبِیبَﷲ⚘

زاہد گجر (@dokota188) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕 غلامان خاتم_النبیین_محمدﷺ 𝐒ҽԋαʀ 👑

کومل_ناز (@kom_6k) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Aslam Mangrio نورِ زندگی✨ saima rana کنیز سمرا🇵🇰 Huda 💗ہجرزادہ 💗 Shamim Gul Anila ❣️🥀احمد🥀❣️ Anjumaman اک حجاب تہہ اقرار ہے مانع ورنہ گل کو معلوم ہے کیا دست صبا چاہتا ہے ریت ہی ریت ہے اس دل میں مسافر میرے اور یہ صحرا ترا نقش کف پا چاہتا ہے 💞💞💞💞 #فروغ_اردو #اردو_زبان کومل 🫰 💐 ♥️

Muhammad Aslam Mangrio نورِ زندگی✨ saima rana کنیز سمرا🇵🇰 Huda 💗ہجرزادہ 💗 Shamim Gul Anila ❣️🥀احمد🥀❣️ Anjumaman اک حجاب تہہ اقرار ہے مانع ورنہ
گل کو معلوم ہے کیا دست صبا چاہتا ہے

ریت ہی ریت ہے اس دل میں مسافر میرے
اور یہ صحرا ترا نقش کف پا چاہتا ہے

#فروغ_اردو
#اردو_زبان
کومل 🫰 💐 ♥️
M_H® (@m__h_j) 's Twitter Profile Photo

The pulpit belongs to God, not the government. Leaders may sing La La on the chair, but the call of truth can never be muted."

M_H® (@m__h_j) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آتا، یہ گزر جاتا ہے۔ حوصلہ رکھنے والا انسان کبھی شکست نہیں کھاتا۔ رزق کی فکر کم کرو، شکر زیادہ کرو۔ جو دوسروں کو خوشی دیتا ہے، اصل میں اپنی روح کو سکون دیتا ہے۔

Huriya 🎀 (@h00rri) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ جمعہ مبارک اے میرے رب! میری اعانت فرما میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما۔ میری مدد فرما میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما، میرے لیے تدبیر کر میرے خلاف تدبیر نہ کرنا، آمین Mubarak jummah

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

جمعہ مبارک

اے میرے رب! میری اعانت فرما میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما۔
میری مدد فرما میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما،
میرے لیے تدبیر کر میرے خلاف تدبیر نہ کرنا،
آمین

Mubarak jummah
M_H® (@m__h_j) 's Twitter Profile Photo

اگر آپکے آنگن میں ماں کی مسکراہٹ اور باپ کا سایہ موجود ہے تو آپ دنیا کے خوش نصیب انسان ہیں! ان کی خدمت کریں۔ 💗🥀🥀🥀🥀

اگر آپکے آنگن میں ماں کی مسکراہٹ اور باپ کا سایہ موجود ہے تو آپ دنیا کے خوش نصیب انسان ہیں!
ان کی خدمت کریں۔ 💗🥀🥀🥀🥀
مرتسم (@mrtsm243) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے میرے رب! میری اعانت فرما میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما۔ میری مدد فرما میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما، میرے لیے تدبیر کر میرے خلاف تدبیر نہ کرنا، آمین مرتسم M_H®👑👑 aali'shah Syed

M_H® (@m__h_j) 's Twitter Profile Photo

چائے کو فقط چائے مت جانییے! یہ تو لہجہ ہے اہل محبت کا🪷🌹 #اردو_زبان

چائے کو فقط چائے مت جانییے!
یہ تو لہجہ ہے اہل محبت کا🪷🌹
#اردو_زبان
M_H® (@m__h_j) 's Twitter Profile Photo

میں نے پوچھا روح کیسے نکلتی ہے ظالم نے میرے ہاتھ سے چائے کا کپ چھین لیا #اردو_زبان

میں نے پوچھا روح کیسے نکلتی ہے
ظالم نے میرے ہاتھ سے چائے کا کپ چھین لیا
#اردو_زبان