Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile
Lutuf-ur-Rehman

@lrehman18

🌟 I'm Lutuf-ur-Rehman 🌟
👦 14 years old | 📍 From Dad Laghari
🎓 Currently studying at Iqra Model School Dad Laghari
💻 AI Video & Graphic Designer

ID: 1938256139147497472

linkhttps://youtube.com/@learnenglish-18le?si=DTE5H9eI6m4wttjm calendar_today26-06-2025 15:22:39

266 Tweet

125 Followers

236 Following

Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile Photo

1️⃣6️⃣ یا اللہ! ان قربانیوں کو قوم کے لیے خیر و برکت بنا دے 🌈 #JUI4FloodVictims

Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile Photo

1️⃣9️⃣ دعا ہے کہ JUI کی یہ جدوجہد قیامت کے دن شفاعت کا ذریعہ بنے 🌸 #JUI4FloodVictims

Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile Photo

2️⃣0️⃣ اللہ سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا کرے 🌍 #JUI4FloodVictims

Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile Photo

بونیر سیلاب - جہاں ریاست نہیں پہنچی وہاں جمعیۃ کے مفتی فضل غفور پہنچے ۔ ویلڈن مفتی صاحب ویلڈن JUI #JUI4FloodVictims

Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile Photo

1️⃣2️⃣ یا اللہ! سیلاب زدگان کی پریشانیاں دور فرما، JUI ٹیم کی قربانیوں کو قبول کر 🤲 #JUI4FloodVictims

Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile Photo

🔟 دعا ہے کہ JUI کے یہ قدم تاریخ میں نیکی کے طور پر یاد رکھے جائیں 🌹 #JUI4FloodVictims

Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile Photo

1️⃣1️⃣ مفتی فضل غفور کی کاوشیں مظلوموں کے لیے ڈھارس ہیں، اللہ مزید طاقت دے 💪 #JUI4FloodVictims

Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ آج کےصفائی مہم میں تقریباچار ہزار رضاکاروں نےحصہ لیا۔کل چونکہ جمعہ کادن مدارس کی چھٹی ہے اس لئے مہم جاری رہے گا ان شاء اللہ صبح 9بجے تک ساتھی پہنچ جائے۔ #JUI4FloodVictims

Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile Photo

ماننا پڑے گا کہ یہ لوگ انسانوں کے ہمدرد بہی ہیں دین کا تحفظ بھی کرتے ہیں کبہی کسی کو گالی بھی نہیں دیتے #JUI4FloodVictims

Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile Photo

ماننا پڑے گا کہ یہ لوگ انسانوں کے ہمدرد بہی ہیں دین کا تحفظ بھی کرتے ہیں کبہی کسی کو گالی بھی نہیں دیتے #JUI4FloodVictims x.com/SamiSwati_/sta…

Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں پہلی بار اج اس مرد قلندر کی وجہ سے عوام تھانے میں پولیس کی مدد کیلئے اندر گئے اور پولیس چوکی کی صفائی کی۔ مفتی صاحب کی نئ سوچ اور صفائی مہم نے اج بازار کا نقشہ بدل ڈالا ۔ جو کام 4دنوں میں نہیں ہوا اسکا دُگنا اج ایک ہی دن میں کر دکھایا #JUI4FloodVictims

Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile Photo

مظلوموں کی آواز جمعیت علمائے اسلام مظلوموں کا غمخوار مفتی فضل غفور صاحب اللہ تعالی آپ کی خدمت اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ❣️ #JUI4FloodVictims

مظلوموں کی آواز جمعیت علمائے اسلام 
مظلوموں کا غمخوار مفتی فضل غفور صاحب اللہ تعالی آپ کی خدمت اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ❣️
#JUI4FloodVictims
Lutuf-ur-Rehman (@lrehman18) 's Twitter Profile Photo

مفتی فضل غفور صاحب پیدل، موٹر سائیکل پر، ہر جگہ متاثرین کی مدد کو پہنچے ؛ #JUI4FloodVictims