𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile
𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀

@lilli_786

ID: 1350509582066589696

calendar_today16-01-2021 18:26:13

116,116K Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

ہمارا ریاست پاکستان سے بہت گہرا انٹرسٹ ہے اور وہ اتنا گہرا انٹرسٹ ہے کہ اس کے لیے ہمیں اگر اپنی جان بھی دینی پڑے دیتے ہیں ♥️🇵🇰

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

ہم نے صرف وفاداری سیکھی ہے ❤️۔ غداری ہمارے خون کے ایک قطرے میں بھی شامل نہیں ☠️۔

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

افواج پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نہ بنیں اپنے ملک اپنی فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہو جائیں اور سوشل میڈیا پر اپنی فوج کا دفاع کریں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🦅 #پاکستان_میرا_خون_پاک_فوج_میرا_جنون

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی جانب سے مستقبل میں کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیا جائیگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی جانب سے مستقبل میں کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیا جائیگا، 
ڈی جی آئی ایس پی آر
Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

دہشتگرد جو پائپ لائن اڑا دیتے فوج حفاظت کے لیے پہرہ دیتی ہے جتنے ترقیاتی کام ہو رہے جو فتنہ الہندوستان کو ہضم نہیں ہوتا وہ حملہ کرتے فوج نے آج تک صرف اپنا خون دیا ہے لیا کچھ نہیں۔ فوج کا کیا لینا دینا گیس یا ذخائر کے ساتھ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

ملٹری تصادم کا راستہ چنا ہے یہ تمھاری چوائس ہے، آگے پھر یہ کدھر جاتا ہے یہ ہماری چوائس ہے۔ ⚔🇵🇰⚔

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے انڈیا پر مزید 25% ٹیرف بڑھا دیا 25% + 25% = 50% کہا تھا ہم تمھارا سانس بند کر دیں گے

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

یقیناً ملک ریاض بھی حیران ہوگا کہ پاکستان میں ایسی کوئی شخصیت نہیں جس کو میں خرید نہیں سکا مگر اس دفعہ جس شخصیت سے واسطہ پڑا ہے انکو خریدنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے اور وہ شخصیت ہیں حافظِ قرآن فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

14 اگست کو جب لوگ جشنِ آزادی منانے کے لیے سڑکوں پر ہوں گے، اُن کی ویڈیوز بنا بنا کر پوسٹ کی جائیں گی کہ دیکھیں پوری قوم عمران خان کے لئے باہر نکل آئی ہے۔۔۔

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اللہ کے راستے میں گزرنے والی ایک صبح یا ایک شام دنیا سے اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بہتر ہے ۔“ صحیح بخاری 2792

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر پاکستان کے لئے لڑنے والے تمام سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اصل مارخور ہیں ۔۔ جو اس وقت پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ان سبھی کو میرا سلام آلُـۜسـۨۚــِۖلُأمٌ ؏ـليۜــكـۜم وݛحـٍّْـٍّْـٍّْمهہ الًـًٍۖـٍـٍۖـًٍٍٍّـًٍلۖهًٍۖۂ وبـۗـۗـۗـۗـۗـۗركۧۧــۧۧۧۧۧـۗـۗـۗـۗاتهۂ🇵🇰🇵🇰

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

چودہ اگست پر اتنے ہی پرچم لگانا جن کا احترام کرسکو یہ زمین پر گرانے کیلئے نہیں وردی والوں کا کفن ہوتا ہے ISI 🇵🇰❤️

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

طلال چوہدری نے پردہ فاش کر دیا "2015 کے بعد سے تحریکِ انصاف پر تحریکِ طالبان پاکستان (TTP) کا کوئی حملہ نہیں ہوا۔ اگر حملے ہوتے ہیں تو وہ JUI-F، PML-N، ANP اور PPP پر ہوتے ہیں۔ کیا یہ محض اتفاق ہے؟