میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile
میاں عامر 🦁

@legimian

social media influencer😎

ID: 1329414822040117251

calendar_today19-11-2020 13:23:17

283,283K Tweet

55,55K Followers

11,11K Following

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اپنے ماں باپ کا لاڈلہ بیٹا ہے جو گورنمنٹ کالج لاہور میں سپورٹس کار پر آتا تھا اُسکی انا عمران خان سے کہیں اوپر ہے نواز شریف کے دل میں کیا چل رہا ہوتا یہ مریم نواز کو بھی نہیں پتا ہوتا تو کامران شاہد کو کیسے پتا چل گیا کہ نواز شریف اڈیالہ میں عمران خان سے ملنا چاہتا😂