Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile
Safdar Leghari

@leghari_safdar

A Proud Follower of @NawazSharifMNS || Mentor @MaryamNSharif || Head PMLN Social Media Wing

ID: 898640299525902336

calendar_today18-08-2017 20:18:38

122,122K Tweet

17,17K Followers

3,3K Following

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی "زیادہ گندم اگاؤ سکیم" کے تحت پنجاب بھر میں بذریعہ ڈیجیٹل بیلٹنگ خوش نصیب کسانوں میں "مفت گرین ٹریکٹرز" کی تقسیم جاری، اس سلسلہ میں گزشتہ روز بہاولنگر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بہاولنگر ڈسٹرکٹ کے 86 خوش نصیبوں میں گرین ٹریکٹرز تقسیم کیئے